Novel: Abeera Hadi Aur Dadi
Writer: Rashida Riffat
Published in: Khwateen Digest February 2016
Status: Complete Novel
Pages:33
Genre: Family Based| Cousin based Love Story
File Format: Pdf (Online)
Rashida Riffat has produced a varied collection of Urdu fiction over the years. Her writing is frequently found in the social-romantic and family-fiction space, where personal emotions are closely connected with everyday relationships and circumstances. Her work has appeared in well-known digest publications, and her bibliography includes both romantic stories and family-centered narratives. Among the works listed under her name are Ab Mohabbat Karni Hai, Sehar Hone Ko Hai, Zindagi Ik Safar, and Ek Dafa Ka Zikr Hai.
ناول کا نام: “عبیرہ، ہادی اور دادی”
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، فروری 2016
مصنفہ: راشدہ رفعت
کہانی شروع ہوتی ہے اوپر والے حصے میں رہتے ہیں ہادی اپنے والدین اور دادی کے ساتھ، جبکہ نیچے والے پورشن میں بسیرا ہے عبیرہ کا، جو اپنے بھائیوں اور ان کے بچوں کے ساتھ رہتی ہے۔ والدین کے انتقال کے بعد عبیرہ نے پورے گھر کی ذمہ داریاں سنبھال رکھی ہیں💔
دونوں خاندانوں میں برسوں سے رنجشیں چلی آرہی ہیں، کوئی ایک دوسرے کے گھر آنا جانا پسند نہیں کرتا۔ مگر عبیرہ ہی ایک ایسی نرم طبیعت کی لڑکی ہے جو کبھی کبھار دادی کی خیریت پوچھنے اوپر چلی جاتی ہے🌸
ہادی اور عبیرہ کے دلوں میں بچپن سے ایک دوسرے کے لیے خاص جذبہ پلتا آیا ہے💞 دادی کو بھی ان کی خاموش چاہت کا احساس ہو چکا ہے، مگر دونوں گھروں کی انا اور پرانی ناراضگیاں ان کے درمیان دیوار بنی ہوئی ہیں۔
ایک حسین، محبت بھری مگر سادہ سی کہانی جہاں خلوص، رشتوں کی نرمی اور دادی کی دعائیں آخرکار دلوں کو جوڑ دیتی ہیں🥰
آخر میں ایک دلکش اور خوشگوار انجام کے ساتھ کہانی پڑھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ چھوڑ جاتی ہے💖












