Novel: Mohabbat Aitbar ki soorat
Writer: Rahat Jabeen
Published in: Shuaa Digest March 2000
Status: Complete Novel
Pages:35
Genre: Family Based| Love Story 💞
File Format: Pdf (Online)
Rahat Jabeen has contributed a substantial body of Urdu fiction to the digest tradition. Her stories range from social-romantic narratives to family-centered fiction, with relationships playing an important role in the development of her plots. Readers can find a variety of settings and character dynamics throughout her work rather than a single recurring formula. Her published titles include Aik Albeli Pagdandi Hai, Ghalat Fehmi, Mera Kinara Aur Tha, and Manzar Badal Geya Hai.
📖 ناول: محبت اعتبار کی صورت ❤️
📰 اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مارچ 2000
✍️ مصنفہ: راحت جبیں
حیا ایک ایسی لڑکی ہے جس کے والدین دونوں ڈاکٹر ہیں ۔ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث وہ حیا کو زیادہ وقت نہیں دے پاتے، اسی لیے حیا کی پرورش میں اس کے دادا دادی کا بہت اہم کردار رہا ہے 💕۔ حیا کا اپنے دادا دادی سے ایک خاص اور گہرا تعلق ہے 🥰۔
دادی کے انتقال کے بعد حیا اپنے دادا کی تنہائی کو محسوس کرتے ہوئے انہی کے پاس رہنے کا فیصلہ کرتی ہے 🏡، جبکہ اس کے والدین اور چھوٹا بھائی دوسرے شہر میں مقیم ہیں۔
اسی دوران پڑوس میں ایک نئی فیملی آ کر رہنے لگتی ہے 🌸۔ حیا اپنی سادہ سی دنیا میں مگن رہتی ہے اور اردگرد ہونے والی بہت سی باتوں سے بے خبر ہوتی ہے 🙂۔ اسی نئی فیملی کا جبران ایک نوجوان ڈاکٹر ہے ، جو آہستہ آہستہ حیا کی طرف متوجہ ہونے لگتا ہے اور اسے پسند کرنے لگتا ہے 🥰۔
ایک خوبصورت، سادہ اور خاندانی ماحول میں پروان چڑھنے والی محبت کی کہانی 💕۔ کہانی کا انداز دل کو اچھا لگتا ہے اور اختتام بھی خوشگوار ہے ❤️✨۔









