Novel: Gulab Rastay badal Liye hain
Writer: Rahat Jabeen
Published in: Khwateen Digest November 2001
Status: Complete Novel
Pages:45
Genre: Forced Marriage based| Rude Hero| Age Difference Based| After Marriage ❤️
File Format: Pdf (Online)
Through her fiction, Rahat Jabeen explores love and relationships against the backdrop of familiar Pakistani family and social settings. Her stories feature varied characters and situations, allowing romance, misunderstandings, family expectations, and emotional experiences to unfold naturally. Her work has appeared in several established Urdu digest publications, including Shuaa, Khwateen, Kiran, and Aanchal Digest. Titles associated with her writing include Tum Ko Hum Ne Chaha Hai, Safar Tamam Hua, Sawan Rut Ke Paar, and Raste Mohabbat Ke.
ناول کا نام: “گلاب راستے بدل لیے ہیں”
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2001
مصنفہ: راحت جبین ✍️
یہ ایک خوبصورت آفٹر میرج فیملی اسٹوری ہے 💕 جس میں فورسڈ میرج، ایج ڈفرنس اور روڈ ہیرو جیسے عناصر شامل ہیں۔ کہانی راحت جبیں کے دلچسپ انداز تحریر کے ساتھ ہمیشہ کی بہت پیاری۔۔، اس لیے رومینٹک فیملی اسٹوریز پسند کرنے والوں کے لیے اچھی ریڈ ہے ❤️
ارمغان کے والدین بچپن ہی میں دنیا سے چلے گئے تھے 💔، جس کے بعد اس کے دادا نے اس کی پرورش کی۔ اس کی ایک بڑی بہن بھی ہے 💕۔ ارمغان یونیورسٹی میں اپنی فیلو لائبہ کو پسند کرتا ہے 😍 لیکن اس کے دادا اس کی شادی حنا سے کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔
حنا اس کی پھوپھو کی بیٹی ہے اور دونوں کے درمیان عمر کا خاصا فرق بھی ہے ۔ ارمغان حنا کو بالکل پسند نہیں کرتا 💔، جبکہ گھر میں شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہوتی ہیں 💍۔ حنا ایک سادہ، لاابالی اور اپنی ہی دنیا میں رہنے والی سی لڑکی ہے 😊۔
شادی کے بعد دونوں کی زندگی میں آنے والی تبدیلیاں کہانی کو دلچسپ بنا دیتی ہیں 💙💛۔ ایک اچھی آفٹر میرج فیملی اسٹوری ضرور پڑھیں آپکو بھی بہت پسند آئے گی💏❤️










