ناولٹ: نویدِ سحر
رائٹر: عتیقہ ایوب
اشاعت: Khwateen Digest ستمبر 2014
🌸 آفٹر نکاح ایک خوبصورت اور مختصر کہانی 🌸
یہ دل کو چھو لینے والی کہانی کزنز 💞 شہریار اور فاطمہ کی ہے جن کا نکاح پہلے ہی ہو چکا ہوتا ہے۔
فاطمہ کی والدہ اس دنیا میں نہیں رہتیں 😔 جبکہ شہریار کی امی نہ صرف اس کی خالہ بلکہ تائی بھی ہوتی ہیں، جو دونوں رشتوں کو بڑی خوبصورتی سے نبھانے کی کوشش کرتی ہیں 🤍
دوسری طرف شہریار کے والد کا رویہ کافی سخت اور تلخ ہوتا ہے 😕 وہ اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے کیونکہ ماضی میں وہ کسی اور کو پسند کرتے تھے، جس کا اثر اب تک ان کی زندگی پر موجود ہے۔
💫 شہریار کی اپنی پھوپھو کی بیٹی کے ساتھ گہری دوستی بھی فاطمہ کے دل میں ہلکی سی بےچینی پیدا کرتی ہے۔ فاطمہ نہیں چاہتی کہ اس کی ازدواجی زندگی بھی اس کی خالہ جیسی مشکلات کا شکار ہو 🥺💔
لیکن کہانی کا خوبصورت پہلو یہ ہے کہ محبت، سمجھداری اور رشتوں کی نزاکت کو بہت پیارے انداز میں دکھایا گیا ہے 💕✨
آخرکار سب غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں اور کہانی ایک خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 😍💑💖
🌷 مختصر مگر نہایت پیاری، سادہ اور دل کو چھو لینے والی اسٹوری ہے — ضرور پڑھیں! 🌷
Naveed e Sehar by Atiqa Ayuob











