📖 ناول: تیری راہ میں تیری چاہ میں
✍️ مصنفہ : عتیقہ ایوب
🗞️ اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 2018
❤️ یہ ایک خوبصورت رومینٹک اور آفٹر میرج اسٹوری ہے، جس میں روڈ ہیرو کی محبت کا دلچسپ انداز دیکھنے کو ملتا ہے۔ 🌹
💑 عمر اور زینب کی شادی ہو چکی ہے۔ عمر طبیعتاً کچھ سخت اور روکھا ہے، خاص طور پر محبت کے اظہار کے معاملے میں وہ کافی کنجوس ہے 😄❤️ جبکہ زینب اس سے بے حد محبت کرتی ہے اور اس کی محبت میں پوری طرح گرفتار ہے۔ 🥰
🌸 دونوں کے رشتے، محبت اور جذبات کے ساتھ کہانی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ اگر آپ کو Rude Hero + After Marriage پر مبنی رومانوی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ایک پیاری سی اسٹوری ہے۔ 💕🌹
💖 کہانی کا اختتام بھی خوشگوار یعنی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ہوتا ہے۔ 👩❤️💋👨✨
Teri Rah Mai Teri chah mai by Atiqa Ayuob








