Subh o Shaam k silsilay by Rahat Jabeen

Subh o Shaam k silsilay by Rahat Jabeen

Novel: Subh O Shaam k silsilay
Writer: Rahat Jabeen
Published in: Shuaa Digest January 2004
Status: Complete Novel
Pages:40
Genre: Family Based| Cousins based Love Story 💞
File Format: Pdf (Online)

Rahat Jabeen is a recognized name in Urdu digest fiction, with a collection of stories that brings together romance, family life, and social situations. Her narratives often focus on the emotions that develop within relationships and the circumstances that influence people’s choices. She has written numerous novels and stories for popular Urdu digests, building a lasting readership over the years. Some of her well-known works include Zard Mausam, Ajab Rut Mehki Hai, Tum Akhri Jazeera Ho, and Dil Ko Yaqeen Hai.

ناول: “صبح و شام کے سلسلے”
مصنفہ: راحت جبیں
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، جنوری 2004

آنیہ اپنے والدین اور چھوٹی بہن کے ساتھ نانی کے گھر رہتی ہے۔ والد جب اپنے بھائی کے ساتھ کاروبار شروع کرتے ہیں تو نانی کے اکیلے پن کے باعث آنیہ کو وہیں چھوڑ کر خود گاؤں، اپنے آبائی گھر چلے جاتے ہیں۔ نانی کے پڑوس میں رہنے والا کاشف بھی آنیہ کی زندگی کا ایک خوبصورت حصہ بن جاتا ہے۔ 🥰🌹

مگر پڑھائی متاثر ہونے لگتی ہے تو والد اسے بھی گاؤں لے آتے ہیں، جہاں ایک بڑی جوائنٹ فیملی اور نئے رشتے اس کی منتظر ہوتے ہیں۔ جلد ہی آنیہ کی منگنی کزن عثمان سے کر دی جاتی ہے۔

اب کیا آنیہ اپنی نئی زندگی کو قبول کر پاتی ہے؟ کاشف اور اس کے درمیان بننے والا رشتہ کس موڑ پر جاتا ہے؟ رشتوں کی یہ کہانی آخر کیا رنگ دکھاتی ہے؟
یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں۔ ایک خوبصورت فیملی اسٹوری، دل کو چھو لینے والے جذبات اور خوشگوار اختتام کے ساتھ۔ ❤️🌹

Read PDF Online

Subh O Shaam k silsilay by Rahat Jabeen

Novels Cafe Avatar

Latest Post