Muskurai hai Zindagi by Atiqa Malik

Muskurai hai Zindagi by Atiqa Malik

ناول: مسکرائی ہے زندگی
مصنفہ: عتیقہ ملک
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (فروری) 🌸


یہ کڈنیپنگ اور Hidden Nikah کے گرد گھومتی ہوئی ایک دلچسپ اور جذباتی کہانی ہے۔ رشتوں کی پیچیدگی، محبت اور ازدواجی زندگی کے اتار چڑھاؤ اسے مزید خوبصورت بناتے ہیں۔ Must Read 🌼🌼💞
ہیروئن فروا نے ابھی زندگی کی خوشیاں ٹھیک سے دیکھی بھی نہیں ہوتیں کہ پہلے ماں کا سایہ اٹھ جاتا ہے اور پھر والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔ سوتیلی ماں کے اچھے رویے نہ ہونے کی وجہ سے فروا کی زندگی پہلے ہی مشکلات میں گھری رہتی ہے۔ وہ یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہوتی ہے اور ہاسٹل میں رہتی ہے۔ اسی ادارے کے مالک کا دوست عباس اس کی زندگی میں آتا ہے 😍✨
والد کے انتقال کے بعد حالات مزید سنگین ہو جاتے ہیں۔ فروا کی ماں اس کا رشتہ ایک ایسے شخص سے طے کر دیتی ہیں جو پہلے سے شادی شدہ ہوتا ہے۔ اسی معاملے میں ایک ایسا حادثہ پیش آتا ہے کہ اس شخص کی بیوی کا بھائی فروا کو اغوا کر لیتا ہے 😔💔
ایسے نازک وقت میں عباس فروا سے نکاح کر کے اسے اپنی حویلی لے آتا ہے 🙂💍
اس کے بعد کہانی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوتی ہے جہاں محبت، رشتوں کی آزمائش اور دل کے بدلتے جذبات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے 💕🌹
کہانی کا اختتام خوشگوار ہے اور فروا کی زندگی بالآخر مسکراہٹوں سے بھر جاتی ہے 💛💏✨

Read PDF Online

Muskurai hai Zindagi by Atika Malik

Novels Cafe Avatar

Latest Post