Durr e Nayab by Quratulain Khuram

Durr e Nayab by Quratulain Khuram

📖 ناول: دُرّ  نایاب
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اگست 2021
مصنفہ: قرۃ العین خرم ہاشمی

Forced Marriage based | After Marriage ❤️


محبت، انا اور مجبوریوں کے سنگ بُنی ایک اثر انگیز کہانی ✨
دُرّ  نایاب اپنی ماں کے انتقال کے بعد باپ کی دوسری شادی کے سائے تلے پلتی ہے، جہاں سوتیلی ماں کا سخت رویہ اس کی زندگی کو اداس کر دیتا ہے۔ ایسے میں اس کی گاؤں میں رہنے والی پیاری پھوپھو اسے اپنے پاس لے آتی ہیں اور یوں اس کی زندگی کا راستہ بدلنے لگتا ہے۔
پھوپھو کا بیٹا حیدر—خاموش مزاج مگر مضبوط شخصیت کا مالک—ماں کے اصرار پر نایاب سے شادی کے لیے سؤچا ضرور جاتا ہے لیکن اس کی کم تعلیم کو بنیاد بنا کر صاف انکار کر دیتا ہے۔ مگر تقدیر اپنے فیصلے خود کرتی ہے… اور دونوں کا رشتہ جڑ جاتا ہے۔
اس شادی کے بعد شروع ہونے والا سفر کبھی تلخ، کبھی نرم، کبھی غلط فہمیوں سے بھرا، تو کبھی دل کے قریب لا نے والا… آہستہ آہستہ دونوں دل ایک دوسرے کی قدر پہچاننے لگتے ہیں۔
اختتام محبت اور سکون سے بھرا—ایک مکمل خوشگوار ہیپی اینڈنگ 💖💖💏

Read PDF Online

Durr e Nayab by Quratulain Khuram Hashmi

Novels Cafe Avatar

Latest Post