Novel Name: Ashwagar
Writer: Asia Raees Khan
Published in: Shuaa Digest August 2024
Status : Complete Novel
Pages: 50
Category: Romantic| Social| After Marriage based | Family story
File Format: Pdf (Online)
Who is Asia Raees Khan
Asia Raees Khan is an Urdu Fiction writer known for her emotionally engaging stories and thoughtful portrayal of relationships. Her writing is particularly appreciated for combining romance with family relationships and social themes.
Aasiya Raees Khan has contributed numerous novels and novellas to Urdu digest literature, with her stories appearing in publications such as Shuaa, Khawateen, and Kiran Digest. Her bibliography includes works such as Rubaru, Aahista Aahista, Humraz Mere, Qurbat Ke Qareene, and Mohabbat Aik Paheli.
عشوہ گر آسیہ رئیس خان کا ایک پیارا سا ناول ہے شادی کے بعد کی زندگی پر مبنی ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ۔۔۔❤️
کہانی کی مرکزی کردار ساریہ ہے، جس کے والدین نے پسند کی شادی کی تھی، اسی وجہ سے اس کے ننھیال والوں نے ان سے تعلقات ختم کر لیے تھے۔ والدین کے المناک حادثے میں انتقال کے بعد ساریہ اور اس کی بڑی بہن کی زندگی یکسر بدل جاتی ہے۔ ددھیال میں انہیں کئی مشکلات اور ناانصافیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن ایسے میں ساریہ کی خالہ دونوں بہنوں کو اپنے گھر لے آتی ہیں اور انہیں محبت بھرا سہارا دیتی ہیں۔
ساریہ نہایت معصوم، نرم مزاج اچھی لڑکی ہے۔ خالہ کے گھر ان کی نند کی تین بیٹیاں بھی تعلیم کی غرض سے رہ رہی ہوتی ہیں، جس سے گھر کا ماحول مزید دلچسپ اور جاندار بن جاتا ہے۔
کہانی کے ہیرو صائب، ساریہ کی خالہ کے بیٹے ہیں۔ ان دونوں کی خوبصورت رفاقت، گھریلو تعلقات، اپنائیت، محبت اور ایک دوسرے کے لیے احترام کہانی کو بہت دلکش بنا دیتے ہیں۔
کہانی میں آگے کیا ہوتا ہے ساریہ کی اور صائب کی لو اسٹوری کیسے آگے بڑھتی ہے یہ تو آپ کو ناول ریڈ کرنے پر ہی پتہ چلے گا خوشگوار اور پیاری اینڈنگ کے ساتھ ضرور پڑھیں ۔۔۔🥰






