Novel: Dil Darya Samandaron Doongay
Writer: Asia Mirza
Status: Complete Novel
Pages:676
Genre:Long Novel, Haveli based, University based, Rude Hero,
File Format: Pdf (Online)
Known for combining romance with meaningful social themes, Farhat Ishtiaq has developed a recognizable voice in contemporary Urdu literature. Her fiction frequently examines marriage, family expectations, misunderstandings, sacrifice, trust, and the emotional consequences of difficult decisions. Instead of presenting relationships through romance alone, her narratives often explore how people change when confronted with loss, responsibility, distance, or family conflict. Her novel Humsafar, originally published in Khawateen Digest, became one of her most prominent literary works and was later adapted for television. Other notable books include Mata-e-Jaan Hai Tu, Diyar-e-Dil, Bin Roye Ansoo, and Jo Bachay Hain Sang Samait Lo. Alongside novel writing, Farhat Ishtiaq has established herself as a television scriptwriter, contributing to productions that deal with both personal relationships and serious social subjects. Her body of work connects the intimate world of fiction with recognizable aspects of Pakistani society.
🌹 ناول: دل دریا سمندروں ڈونگے
✍️ مصنفہ آسیہ مرزا
📖 صفحات: 676
یہ ایک طویل اور دلچسپ حویلی بیسڈ، یونیورسٹی بیسڈ اور روڈ ہیرو بیسڈ ناول ہے🙂💙 کہانی میں محبت، خاندانی رشتوں، سیاست اور حویلی کے ماحول کو خوبصورتی سے شامل کیا گیا ہے۔
💕 ناول میں دو مرکزی محبت کی کہانیاں ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔
🏡 پہلی کہانی ہیروئن اشتارا اور اس کے کزن ہیرو زولین خان خلزئی😍 کے گرد گھومتی ہے۔ حویلی میں اشتارا کی والدہ شاہ خانم کی سخت حکمرانی ہے اور ان کا مزاج بھی خاصا رعب دار ہے۔ اشتارا زولین کو دل سے پسند کرتی ہے، لیکن شاہ خانم کو زولین سے سخت اختلاف ہے اور وہ اسے بالکل پسند نہیں کرتیں۔ آخر زولین اور شاہ خانم کے درمیان اتنی ناراضی کی اصل وجہ کیا ہے؟ یہ راز کہانی آگے بڑھنے کے ساتھ کھلتا ہے۔🙂
زولین حویلی کے اینیِکسی میں رہتا ہے، جہاں اشتارا اکثر اپنی والدہ سے چھپ کر اس سے ملنے پہنچ جاتی ہے🥰 لیکن زولین بھی اشتارا کے ساتھ نرم رویہ اختیار نہیں کرتا اور اس کی والدہ کی وجہ سے اسے دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ ان دونوں کے درمیان یہی روکھا پن اور چھپی ہوئی محبت ان کی داستان کو مزید دلچسپ بنا دیتی ہے۔❤️
🎓 دوسری کہانی اشتارا کے بھائی کی ہے، جو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ سیاست میں بھی سرگرم ہے۔ اس کی ملاقات ایسی لڑکی سے ہوتی ہے جس کا تعلق مخالف سیاسی جماعت سے ہے🙂 شروع میں دونوں کے درمیان بحث، اختلاف اور خوبصورت سی نوک جھونک رہتی ہے، لیکن وقت کے ساتھ یہی لڑائی محبت میں بدلنے لگتی ہے۔💕
💍 شاہ خانم دونوں بہن بھائیوں کے رشتے اپنے بھائی کے بچوں سے طے کر دیتی ہیں، جبکہ ناول میں اشتارا کی پھوپھو اور ماموں کی فیملیز کی کہانیاں بھی ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہیں۔ شادی کے موقع پر جب مختلف خاندان حویلی میں اکٹھے ہوتے ہیں تو کہانی میں مزید رونق اور دلچسپ موڑ آتے ہیں۔✨🏡
💙 مجموعی طور پر یہ ایک لمبا، خاندانی اور محبت سے بھرپور ناول ہے جس میں دو الگ مگر خوبصورت لو اسٹوریز کے ساتھ حویلی اور یونیورسٹی کا ماحول بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔ دونوں مرکزی کہانیوں کا اختتام خوشگوار ہے۔











