Novel: Ishq Kijye
Writer: Asia Raees Khan
Published in: Kiran Digest May- June 2024
Pages: 85
Status: 2 Episodes|Complete Novel
Genre: Contract Marriage based | After Marriage| Romantic Story|
File Format: PDF (Online)
About the Author – Asia Raees Khan
Asia Raees Khan is an established Urdu fiction writer whose literary work often brings women’s issues and social realities into focus. In her interview, she shares insights into her journey as a writer, her experiences of writing novels and short stories,
Her fiction explores relationships, emotions and the challenges faced by women, making her stories relatable to many Urdu readers.
کنٹریکٹ میرج بیسڈ ناول ہے آفٹر میرج خوبصورت سی کہانی ہے
🌸 ۔
👩❤️👨 ہیروئن ثانیہ ہے پانچ بہنیں ہیں جن میں سے دو شادی شدہ ہیں اور وہ خود شادی کے حق میں نہیں ہوتی، مگر حالات ایسے بنتے ہیں کہ اسے اپنی بہن کی خوشی کے لیے ایک مشکل فیصلہ کرنا پڑتا ہے 💭💔
🔥 ہیرو: سبحان
سبحان قدرے غصے والا اور ضدی مزاج رکھتا ہے، خاص طور پر اپنے والد سے اکثر اختلاف رہتا ہے۔ اس کے والد چاہتے ہیں کہ وہ ان کی بھانجی سے شادی کرے، مگر وہ صاف انکار کر دیتا ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ پہلے ہی ثانیہ سے ایک اتفاقیہ ملاقات ہو چکی ہوتی ہے 👀✨
💍 شادی کا انوکھا موڑ:
ثانیہ، سبحان کے والد کے قریبی دوست کی بیٹی ہوتی ہے۔ کچھ حالات اور مجبوریوں کے تحت سبحان، ثانیہ کو کنٹریکٹ میرج کے لیے راضی کر لیتا ہے 🤝💍
💖 کہانی کا رنگ:
شادی کے بعد کہانی میں پیار بھری نوک جھونک، مزاحیہ لمحات اور فیملی کی خوبصورت بانڈنگ دیکھنے کو ملتی ہے اور نئی زندگی کی شروعات ہوتی ہے 🏡💕
آہستہ آہستہ دونوں کے درمیان اصل محبت جنم لیتی ہے ایک دوسرے کے ساتھ اچھی اندر اسٹینڈنگ ہو جاتی ہے ❤️
🌈 انجام:
کہانی ایک خوشگوار موڑ پر ختم ہوتی ہے، جہاں محبت جیت جاتی ہے اور ایک پیارا سا ہیپی اینڈنگ ہوتا ہے 😍✨






