Novel: Ek Yaqeen Sa Is Guman me tha
Writer: Asia Raees Khan
Published in: Kiran Digest December 2003
Pages: 35
Status: Complete Novel
Genre: After Marriage| Social Romantic Urdu Story
File Format: PDF (Online)
About the Author – Asia Raees Khan
Asia Raees Khan is a talented Pakistani Urdu novelist known for writing compelling romantic and family-oriented fiction.
Asia Raees Khan’s novels are appreciated for their realistic plots, memorable characters, and heartwarming endings.Her writing style combines emotion, suspense, and meaningful life lessons, making her one of the favorite authors among Urdu novel enthusiasts.
ایک منفرد سی آفٹر میرج ناول ہے بہت اچھی تحریر ہے آسیہ رئیس خان ہمیشہ کی طرح کچھ الگ سا لکھتی ہیں جس کو پڑھ کر انسان اس میں کھو جائے۔۔
کہانی کی مرکزی کردار یعنی صوفیہ ایک غریب گھرانے کی اکلوتی بیٹی ہے۔ اس کے والد معذور ہیں، اسی لیے وہ گھر کے حالات سنبھالنے کے لیے ملازمت شروع کرتی ہے۔ روزمرہ کی جدوجہد کے دوران بس اسٹاپ پر اس کی ملاقات سمیر سے ہوتی ہے، اور یہی ملاقات کہانی کو ایک خوبصورت موڑ دیتی ہے۔ ✨
سمیر کے ماموں اپنی بیٹی کی شادی اس سے کرنا چاہتے ہیں، لیکن وہ اس رشتے سے انکار کر دیتا ہے اور اپنے گھر والوں کو صوفیہ کے گھر رشتہ بھیجنے کا کہتا ہے۔ دونوں خاندانوں کی رضامندی سے منگنی طے ہو جاتی ہے اور شادی کی تیاریاں بھی شروع ہو جاتی ہیں۔ مگر اس دوران صوفیہ کی فیملی کے ساتھ ایسا کیا ہوتا ہے وہ اور اس کی فیملی کہیں چلے جاتے ہیں اور ایسا غائب ہوتے ہیں کہ سمیر کے ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملتے 🥲
آخر ایسا کیا ہوتا ہے؟ وہ کہاں چلی جاتی ہے؟ اور کیا سمیر اسے دوبارہ پا سکے گا؟ ان تمام سوالوں کے جواب جاننے کے لیے یہ ناول پڑھیے ۔۔سادہ سی مگر پر اثر دلکش تحریر Happy Ending 😍











