Novel: Aap ka Shukria
Writer: Shazia Jamal
Published in:Shuaa Digest October 2023
Status: Complete Novel
Pages:45
Genre: After Marriage based ❤️
File Format: Pdf (Online)
Shazia Jamal is an Urdu fiction writer whose work has appeared in several popular Pakistani digests. Her stories have been published in Khwateen, Shuaa, and Kiran Digest, where she has contributed novels, novelettes, and short fiction. Her writing often revolves around love, relationships, family circumstances, and the emotional challenges faced by her characters. Among the titles associated with her are Dil Ke Aas Paas, Khawab Baqi Hai, Khwabon Ka Jahan, and Mohabbat Ka Sitara. Her fiction combines romantic and social elements, with an emphasis on relationships and situations that readers can connect with. She has developed a recognisable presence among readers of Urdu digest literature.
ناول کا نام: آپ کا شکریہ 💖 از شازیہ جمال
ایک دل کو چھو لینے والی جذباتی کہانی، جس میں رشتوں کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیاں اور محبت کی نرم چمک دل کو گرما دیتی ہے۔🌸
ہیروئن عروسہ ایک خوبصورت مگر حساس مزاج لڑکی ہے۔ اُس کی ماں اپنی چھوٹی بیٹی اریبہ سے زیادہ قریب ہے، جس پر عروسہ کو ہمیشہ گلہ رہتا ہے۔ وہ خود کو ددھیال سے منسوب سمجھتی ہے جبکہ ماں اور بہن میں ننھیال کی چھاپ دیکھتی ہے — شاید یہی احساسِ محرومی اُسے چڑچڑا بنا دیتا ہے🙂
اریبہ کی منگنی خالہ کے بیٹے سے ہوچکی ہوتی ہے، جبکہ عروسہ کے لیے پھوپھو اپنے بیٹے جاوید (ہیرو) کا رشتہ لے کر آتی ہیں۔ جاوید دل سے عروصہ کو چاہتا ہے🥰 مگر عروسہ اس رشتے پر راضی ہونے کے باوجود دل سے مطمئن نہیں۔ شادی کے بعد وہ شوہر اور اُس کے گھر والوں سے سرد رویہ اختیار کر لیتی ہے۔
پھر وقت اور محبت کیسے اس کہانی کا رخ بدل دیتے ہیں، یہ جاننے کے لیے ضرور پڑھیے یہ خوبصورت، احساس بھری محبت کی کہانی جس کا انجام ہے ایک مسکراتی ہوئی خوشگوار محبت بھری زندگی 💕👩❤️💋👨✨






