Novel: Rahat Musarat aur Sherien
Writer: Faiza Iftikhar Chanda
Published in: Khwateen Digest July 2002
Status: Complete Novel
Pages: 21
Genre: Funny Story 😂 Light-hearted Family Story
File Format: Pdf (Online)
Faiza Iftikhar is a celebrated Pakistani Urdu novelist and television writer known for her versatile storytelling. She began writing professionally as a novelist, with her stories and novels appearing in well-known Urdu digests such as Khwaateen and Shuaa. Her fiction frequently focuses on relationships, family life, romance, social issues, and the emotional experiences of ordinary people. Alongside emotional depth, her writing often carries a refreshing sense of humour. She later established herself as a successful drama writer, creating several widely recognised television serials. Among her notable works are Roag, Aunn Zara, Dil Lagi, and Ranjha Ranjha Kardi, reflecting her ability to move between different themes and styles.
Rahat, Musarrat aur Shireen” – مُختصر و مَزاحیہ اُردو ناول
اس کہانی کا مرکزی کردار کنیز ہے، جو خود بھی اپنے نام کو لے کر خاصی پریشان رہتی ہے 😂۔
اس کا یقین ہے کہ “نام بندے کی قسمت اور شخصیت پر گہرا اثر ڈالتا ہے!”
اور حقیقت میں اس کی زندگی کچھ ایسی ہی ثابت ہوتی ہے!
🏡 سسرال میں حالات:
ساس کا نام افسر سلطانہ ہے، جو واقعی ان کی زندگی پر افسری جمانے والی نکلتی ہیں 😅👑
سسر کا نام مسکین ہے، اور وہ واقعی بہت ہی مسکین، نرم دل اور چُپ چپ سے رہنے والے انسان ہیں 🤦♀️💞
👶 کنیز کے بچے:
کنیز کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہوتی ہے۔ وہ بچوں کے نام انتہائی سوچ سمجھ کر رکھتی ہے کہ کہیں نام ان کی قسمت پر غلط اثر نہ ڈال دے 😄✨
👰 اب باری آتی ہے بہوؤں کی!
کنیز کے نزدیک بہو کا انتخاب تعلیم، شکل یا کردار سے نہیں ہوتا…
بلکہ بس اس کے نام سے!!! 😂💐
اگر نام اچھا لگا تو لڑکی فوراً پسند، چاہے کچھ بھی ہو!
💫 پوری کہانی ہنسی مذاق، دلچسپ صورتحال، گھر کے چھوٹے بڑے جھگڑوں اور ناموں کے اثرات پر گھومتی ہے۔
آخر تک یہ کہانی ایک مزاحیہ، ہلکی پھلکی اور دل کو خوش کر دینے والی پڑھائی رہتی ہے 😊🎀
🌟 Ending بھی بڑی پیاری اور Funny ہے!
ضرور پڑھیں، مزہ آئے گا 💕📚✨





