Hum ne Dil ko roka tha by Mariam Aziz

Hum ne Dil ko roka tha by Mariam Aziz

ناول: ہم نے دل کو روکا تھا
مصنفہ: مریم عزیز
اشاعت : شعاع ڈائجسٹ، ستمبر 2006

ایک حسین پیار بھری کہانی جس میں محبت کے ساتھ دھوکے، انتقام اور شادی کے بعد پروان چڑھنے والے رشتے کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔ 🌸

عیشہ ایک جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنے والی خوش مزاج لڑکی ہے، جس کی منگنی اپنے کزن وہاب سے ہو چکی ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور اپنی زندگی کو لے کر خوش ہوتے ہیں۔ 💕 مگر یونیورسٹی میں آنے والی نئی لڑکی سمیہ ان کی زندگی میں ایسا موڑ لے آتی ہے جس کی عیشا نے کبھی توقع نہیں کی ہوتی۔

سمیہ عیشا سے دوستی کر لیتی ہے، لیکن جلد ہی اس کی نظر عیشا کے منگیتر وہاب پر پڑ جاتی ہے۔ وہاب بھی اس کی طرف مائل ہو جاتا ہے اور دونوں مل کر ایشا کے اعتماد کو توڑ دیتے ہیں۔ 💔

دوسری طرف سمیہ کا بھائی افاق ایک نہایت سلجھا ہوا اور اچھے دل کا انسان ہے۔ اس کی عیشا سے پہلے ہی ایک دلچسپ اتفاق کے دوران ملاقات ہو چکی ہوتی ہے اور وہ پہلی ہی نظر میں اسے پسند کرنے لگتا ہے۔ 😍

جب عیشا کو اپنے قریبی لوگوں کی بے وفائی کا علم ہوتا ہے تو اس کے لیے سب کچھ بدل جاتا ہے۔ دل میں چھپے دکھ اور بدلے کے جذبے کے درمیان وہ اَفاق کے قریب آتی ہے۔ حالات انہیں شادی کے بندھن میں باندھ دیتے ہیں اور یہاں سے کہانی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوتی ہے۔ ❤️

شادی کے بعد اَفاق اور عیشا کے درمیان بننے والا رشتہ کہانی کا خوبصورت پہلو ہے۔ محبت، اعتماد اور جذبات کے ساتھ ان کے تعلق کو آگے بڑھتے دیکھنا اچھا لگتا ہے۔ 🌷💞

خوشگوار اختتام کے ساتھ ایک خوبصورت فیملی اور رومانوی ناول۔ جو قارئین revenge اور after-marriage stories پسند کرتے ہیں، ان کے لیے یہ کہانی دلچسپ ثابت ہو سکتی ہے۔ 📖💖

Read PDF Online

Hum ne Dil ko roka tha by Mariam Aziz

Novels Cafe Avatar

Latest Post