Maryam Aziz is a distinctive voice in Urdu digest fiction, known for weaving romance, family relationships and emotional experiences into engaging stories. Her writing often explores love, misunderstandings, sacrifice, trust and the changing dynamics between people, giving her characters relatable emotional journeys. Her novels have appeared in popular Urdu digests including Shuaa Digest, Khawateen Digest and Kiran Digest. Some of her recognized works include Dil Ke Mausam, Saltanat-e-Dil, Tum Sath Rehna, Dastaras Mein Sitarey and Tumhen Zara Dair Se Jana. Her storytelling gives special attention to human emotions and relationships, making her work appealing to readers who enjoy romantic and family-oriented Urdu fiction.
ناول: تم سے ہیں سلسلے 🌸
مصنفہ: مریم عزیز
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2010
صفحات: 35
Hero Teacher based| Cousins based Romantic Love Story 💕
💖 ایک مختصر مگر دلچسپ اور خوبصورت کہانی ہے، جس میں استاد اور شاگرد کا منفرد سا رشتہ کہانی کو مزید دلکش بناتا ہے۔
مہران اور اسوہ کزنز ہوتے ہیں۔ 😍 اسوہ پڑھائی میں خاصی کمزور ہوتی ہے، اسی لیے گھر والے مہران سے کہتے ہیں کہ وہ اسے پڑھائے۔ 📚 مہران اپنی بہن بھائیوں کے ساتھ اسوہ کو ٹیوشن دیتا ہے، لیکن اسوہ کی پڑھائی میں عدم دلچسپی اور کمزوری پر اسے مہران کی ڈانٹ بھی خوب سننا پڑتی ہے۔ 😄
دوسری طرف گھر والے دونوں کے رشتے کے بارے میں سوچتے ہیں، مگر مہران اس رشتے کو ماننے سے صاف انکار کر دیتا ہے۔ 💔 اس کے بعد کہانی میں آنے والے حالات دونوں کے درمیان تعلق کو ایک نئے رخ پر لے جاتے ہیں۔
✨ مختصر صفحات میں ایک پیاری سی فیملی اسٹوری، خوبصورت جذبات اور ہیپی اینڈنگ کے ساتھ۔ 💕💏











