Novel: Faseel E Dil
Writer: Misbah Ali Syed
Published in: Kiran Digest January 2015
Status: Complete Novel
Pages: 42
Genre: Age Difference Based, Second Marriage based, After Marriage ❤️, Cross Marriage
File Format: Pdf (Online)
With a focus on human connections and emotional situations, Misbah Ali Syed has developed a recognizable presence in Urdu digest fiction. Her stories frequently revolve around family relationships, marriage, affection, misunderstandings, and the challenges faced by her characters. Rather than relying on a single type of storyline, she explores different circumstances and personalities, allowing each narrative to develop its own atmosphere. Mehjur-e-Nasheman is among the works associated with her name, while her other stories also reflect her interest in domestic and romantic themes. Her fiction appeals to readers who appreciate character-driven plots where relationships gradually evolve through unexpected events and personal struggles.
🌹 فصیلِ دل — از قلم مصباح علی
فصیلِ دل ایک خوبصورت کراس میرج، ایج ڈیفرنس، سیکنڈ میرج اور آفٹر میرج پر مبنی خاندانی کہانی ہے، جس میں رشتوں کی پیچیدگیاں، ازدواجی زندگی کے اتار چڑھاؤ اور محبت کے مختلف رنگ نمایاں ہوتے ہیں۔ ❤️
ہیرو تطہیر شاہ کی شادی کم عمری میں ازکا سے ہو جاتی ہے، جو عمر میں اس سے بڑی ہے۔ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے، مگر اذکا کا رویہ تطہیر کے ساتھ ہمیشہ سخت اور بے رخی لیے ہوئے رہتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تطہیر کی دونوں بہنوں کی شادیاں ازکا کے بھائیوں سے ہوئی ہوتی ہیں، اسی خاندانی رشتے کی وجہ سے تطہیر اور ازکا کا نکاح کم عمری میں طے ہو جاتا ہے۔ 💍
کاروباری سلسلے میں تطہیر کو بیرونِ ملک جانا پڑتا ہے، جہاں اس کی ملاقات آئنہ سے ہوتی ہے۔ آئنہ کی پرورش اس کی نانی نے کی ہوتی ہے، جو بھارتی ہیں۔ وقت کے ساتھ تطہیر آئنہ سے شادی کا فیصلہ کر لیتا ہے، یوں اس کی زندگی میں ایک نیا موڑ آتا ہے۔ 🥰🌸
اب تطہیر کی پہلی شادی، ازکا کا رویہ اور آئنہ کے ساتھ نئے رشتے کے بعد حالات کس سمت جاتے ہیں؟ کیا یہ دوسرا رشتہ تطہیر کی زندگی میں سکون لاتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے فصیلِ دل ضرور پڑھیں۔ کہانی کا اختتام بھی اچھا ہے 👩❤️💋👨











