Agar Keh do by Afshan Afridi

Agar Keh do by Afshan Afridi

Novel: Agar Keh Fo
Writer: Afshan Afridi
Published in: Shuaa Digest June 2000
Status: Complete Novel
Pages:28
Genre: Family Based| Social Romantic Novel
File Format: Pdf (Online)

Writer Afshan Afridi

Known for her emotionally rich Urdu fiction, Afshan Afridi has written a substantial collection of novels, novellas, and stories for digest readers. Her work has appeared across prominent Urdu publications, with her novels associated with Shuaa, Khwateen, Kiran, and Aanchal Digest. Her stories frequently bring together romance and family life while addressing the difficulties, expectations, and emotions surrounding relationships. Some of her recognised titles are Rang Khushboo Hawa Badal, Bisat-e-Dil Bhi Ajeeb Shai Hai, Nisf Sadi Ka Safar, Kitne Jugnu Muthi Mein, and Nahi Ab To Koi Malal Bhi. Through her character-focused narratives and emotional storytelling, she has developed a familiar presence among readers of Pakistani Urdu digest literature.

Novel Description

📖 ناولٹ: اگر کہہ دو از قلم ✍️  افشاں آفریدی

قارب جدون کا بچپن اور جوانی زیادہ تر گھر سے دور گزری ہوتی ہے۔والد سے اس کا تعلق سرد مہری کا شکار ہے، کیونکہ والد سخت طبیعت کے مالک ہیں 😔۔ یہی وجہ ہے کہ دونوں کے درمیان فاصلے اور تلخی موجود رہتی ہے۔
طویل عرصے بعد Qarib کا گھر واپس آنا جیسے رکی ہوئی زندگی کو پھر سے رواں کر دیتا ہے 🌿💫۔ روزانہ واک کے دوران اس کی ملاقات Zonaisha سے ہوتی ہے، جو اپنی دادی کے ساتھ پرسکون زندگی گزار رہی ہوتی ہے 🌼👵۔
یہ ملاقاتیں ابتدا میں معمولی سی ٹکراؤ اور خاموشی لیے ہوتی ہیں، مگر آہستہ آہستہ ان میں مانوسیت اور دلکشی شامل ہو جاتی ہے 💞🙂۔
سادگی، مسکراہٹیں اور چھوٹے چھوٹے لمحات اس کہانی کو خاص بنا دیتے ہیں۔
یہ ایک ہلکی پھلکی، دل کو اچھا لگنے والی محبت کی داستان ہے جس کا اختتام خوشیوں سے سجا ہوا ہے 🌈💖👩‍❤️‍👨

Read PDF Online

Agar Keh do by Afshan Afridi

افشاں آفریدی کا ناول اگر کہہ دو آپکو کیسا لگا؟ آپ کی کیا رائے ہے اس ناول کے بارے میں؟

افشاں کے ناول بہت سادہ انداز بیاں میں لکھے ہوئے ہوتے ہیں جو قاری کے دل میں گھر کر جاتے ہیں ۔۔یہ سب کہانیاں ہمارے اردگرد جڑے رشتوں پر مبنی ہوتی ہیں جو کہیں نہ کہیں ہماری زندگی سے جڑی ہوتی ہیں ۔۔

یہ ناول شعاع ڈائجسٹ جون 2000 میں شائع ہوا اور جیسا کہ کہانی کا ریویو میں آپکو بتایا کہ اس کی ہیروئن زونائشہ اپنی دادی کے ساتھ رہتی ہے اور ہیرو قارب جدون ہے جس کے والد کی سختی ان دونوں کے درمیان بہت فاصلے پیدا کر دیتی ہے آگے قارب اور زونائشہ کی پیار بھری کہانی شروع ہوتی ہے کیسے ملتے ہیں اور کیا کیا موڑ آتے ہیں ۔اوور آل ایک اچھی سٹوری ہے پڑھیں گے تو ہی آپکو معلوم ہوگا کہ اصل میں ہوتا کیا ہے 😊 

افشاں آفریدی کے اور ناول بھی website میں شامل ہیں اور ساتھ میں ناول کی کہانی کا مرکزی خلاصہ بھی دیا گیا ہے تاکہ آپکو لوگوں کو آسانی ہو کہ ناول کسں پر بیسڈ ہے اور اس کی اینڈنگ کیسی ہے ؟

ناول کو پڑھ کر اپنی قیمتی رائے بھی ضرور دیں تنقید بھی کریں لیکن اس طرح سے کہ رائٹر کی دل آزاری نہ ہو اور آپکی بات بھی اچھے سے سمجھ آجائے۔🥰

Novels Cafe Avatar

Latest Post