Kaanch se Saiban by Misbah Ali Syed

Kaanch se Saiban by Misbah Ali Syed

Novel: Kaanch Se Saiban
Writer: Misbah Ali Syed
Published in: Kiran Digest August 2020 – January 2021
Status: 6 Episode Complete Novel
Pages:125
Genre: University based, After Marriage, Family Based
File Format: Pdf (Online)

The fiction of Misbah Ali Syed reflects an interest in the emotional side of everyday relationships. Her stories combine romance with family circumstances, social expectations, and personal conflicts, creating plots that move through both tender and challenging moments. She gives considerable attention to the circumstances surrounding her characters, allowing their decisions and interactions to shape the direction of the story. Among the titles linked with her work are Barg-e-Umeed-e-Wafa and Mehjur-e-Nasheman, along with several other Urdu digest stories. Readers who enjoy romantic fiction with family-oriented settings may find her narratives particularly appealing because of their emotional situations, relationship-based conflicts, and engaging progression.

کانچ سے سائبان از قلم مصباح علی سید 6 اقساط پر مبنی مکمل ناول.

Novel Review By Rabia Kashif ❤️



چند معاشرتی مسائل کو اجاگر کرتا ایک اچھا ناول ہے۔۔ جامع تبصرہ چند دنوں تک لکھوں گی کیونکہ اس ناول میں انا، ضد، ہٹ دھرمی کے علاوہ چند ایسے معاشرتی رویوں کا ذکر ہے، جو میرے خیال میں غور طلب ہیں اور ان پر تفصیلی بات ہو سکتی ہے۔۔

مختصر کہانی کا خلاصہ شئیر کر دیتی ہوں۔
ہائم ردابہ کا یونیورسٹی فیلو ہے، اسے بہت پسند کرتا ہے اور بار بار کے اصرار کے بعد انکی شادی ہو جاتی ہے، لیکن جوائنٹ فیملی میں بے وجہ پیدا کئے گئے مسائل کی وجہ سے انکی ازدواجی زندگی شدید ترین مسائل کا شکار ہو کر رہ جاتی ہے۔۔ یہاں ردابہ کی ضد، انا اور ہٹ دھرمی کے ساتھ کچھ سماجی مسائل کو بھی ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔

دوسری کہانی منہل کی کہانی ہے، جو ردابہ اور ہائم کی بیٹی ہے۔۔ نانی کے گھر پرورش پاتی ہے اور اپنے یونیورسٹی فیلو ذویاج کو پسند کرتی ہے۔ دونوں کی آپس میں بہت دوستی ہے۔۔ منہل گھر کی ماحول سے کافی پریشان ہے۔ اسکا ایک ماموں زاد اس پر بری نظر رکھتا ہے۔۔ ناول میں بروکن فیملی کے بچوں کے مسائل کا ذکر بھی ملتا ہے۔۔
ہلکی پھلکے انداز بیان کے ساتھ ایک مکمل معاشرتی کہانی ہے۔۔ ❤️

دلچسپ بات یہ ہے کہ ناول میں ماضی اور حال کے تناظر میں چند گھریلو مسائل، قریبی رشتوں پر انکے اثرات اور انکے انجام پر مبنی ایک مکمل خاکہ کھینچا کیا گیا ہے۔۔
منہل اور ذویاج کی کہانی کا اختتام خوشگوار ہے۔۔

Read PDF Online

Kaanch Se Saiban by Misbah Ali Syed

Novels Cafe Avatar

Latest Post