Novel: Musafaten Samait Lo
Writer: Asia Raees Khan
Published in: Shuaa Digest September 2023
Status: Complete Novel
Pages: 34
Genre: Emergency Nikah based | After Marriage| Social Romantic Story
File Format: Pdf (Online)
Asia Raees Khan has established a distinct place for herself in a relatively short period through her exceptional stories. Her every story carries a constructive and thought-provoking approach, and I particularly admire the way she develops her characters and weaves her plots.
Another quality I have noticed in Asia Raees Khan’s stories is that we often focus on the stories of the hero and heroine while overlooking the relationships connected to them. Asia Raees Khan, however, chooses to explore those very relationships in her stories, opening up a new way of thinking for the reader.
یہ ایک خوبصورت اور جذباتی سی ہے، جس میں ایمرجنسی نکاح اور شادی کے بعد کے حسین لمحات کو بڑے دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے 💞🌹
ہیرو صائب کے والدین کے انتقال کے بعد اس کی نانی نے اسے پالا پوسا 👵❤️
ہیرو کی ماموں زاد بہن وسیلا اسے دل سے چاہتی ہے لیکن صائب کے دل میں اس کے لیے کوئی خاص جذبہ نہیں 🔒 وہ اسے صاف الفاظ میں یہ بات بتا بھی دیتا ہے، لیکن پھر بھی وسیلا اپنی محبت پر پُرامید رہتی ہے کہ ایک دن وہ صائب کا دل جیت لے گی 💔🙂
دوسری طرف ہیروئن سیما یونیورسٹی کی طالبہ ہے 🎓 جہاں اس کا کلاس فیلو فہد اسے پسند کرتا ہے، لیکن اس کی محبت کچھ زیادہ ہی جنونی ہوتی ہے 😒 جس سے سیما کو سخت چڑ ہوتی ہے 😠
فہد جب رشتہ بھیجتا ہے تو سیما اسے صاف انکار کر دیتی ہے
لیکن جب سیما کی کسی اور جگہ بات طے پاتی ہے تو فہد سب کچھ بگاڑ دیتا ہے، جس سے سیما کا کردار سب کے سامنے مشکوک بن جاتا ہے 💔😢
ہیرو صائب کی نانی اور سیما کی دادی آپس میں سہیلیاں ہوتی ہیں 🥰
اس رشتے کی بنیاد پر نکاح ہو جاتا ہے اور پھر شادی کے بعد کی کہانی نہایت دل کو چھو لینے والی، پیاری اور محبت بھری انداز میں آگے بڑھتی ہے 💑🌸
اختتام خوشگوار اور محبت سے بھرپور ہوتا ہے 😊❤️👩❤️👨
یہ کہانی ایک بار ضرور پڑھیے گا! ✨📚






