Naqsh e Mehar o Mah by Asia Raees Khan

Naqsh e Mehar o Mah by Asia Raees Khan

Novel: Naqsh e Mehar o Mah
Writer: Asia Raees Khan
Published in: Khwateen digest March 2025
Status: Complete Novel
Pages:39
Genre: Social Romantic| Family Story
File Format: Pdf (Online)

Asia Raees Khan’s novels are appreciated for their realistic plots, memorable characters, and heartwarming endings. Her writing style combines emotion, suspense, and meaningful life lessons, making her one of the favorite authors among Urdu novel enthusiasts.

“نقشِ مہر و ماہ” از قلم آسیہ رئیس خان

بہت خوبصورت اور منفرد فیملی اسٹوری ہے✨
ہیرو صنیع اپنی ایک بہن اور والدین کے ساتھ رہتا ہے۔وہ اور اُس کی امی دونوں حسن پرست طبیعت رکھتے ہیں اور خود بھی بےحد دلکش شخصیت کے مالک ہیں🌸
صنیع کے والد اپنی بیٹی کا رشتہ اپنے دوست کے بیٹے سے طے کر دیتے ہیں،مگر لڑکے کے پاؤں میں نقص ہونے کی وجہ سے صنیع اس فیصلے کو قبول نہیں کرتا اور ناراضی میں گھر چھوڑ دیتا ہے💔
ہیرو ایک پروفیشنل شیف ہے 👨‍🍳✨
بعد میں وہ ہیروٸین ہِبا کے گھر کرائے پر رہنے آجاتا ہے🏡💞
کہانی میں عائشہ نامی بچی کا کردار بہت پیارا ہے🥺💕
وہ ایک بازو سے معذور ہے۔شروع شروع میں صنیع اُس سے فاصلہ رکھتا ہے مگر رفتہ رفتہ اُس ننھی سی بچی سے ایسا مانوس ہوتا ہے کہ ان دونوں کے سینز دل موہ لیتے ہیں🌼🤍
عائشہ کا ہِبا سے کیا رشتہ ہے،یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں🌷
ہیرو اور ہیروٸین کی محبت بھی بہت نرم،سلیقے والی اور دل میں اتر جانے والی محسوس ہوتی ہے🥰
کہانی میں جذبات،رشتوں کی خوبصورتی،احساس اور کرداروں کی gradual growth بہت اچھے انداز میں دکھائی گئی ہے✨
ہیپی اینڈنگ والی دل کو چھو لینے والی ریڈ ہے 💖🌙

Read PDF Online

Naqsh e Mehar o Mah by Asia Raees Khan

Novels Cafe Avatar

Latest Post