📖 ناول کا نام: نم پلکیں اور موج ہوا
✍️ مصنفہ: صبا جاوید
📚 شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ، دسمبر 2016
📄 صفحات: 33
یہ ایک خوبصورت Age Difference Based اور Rude Hero Based کہانی ہے جس میں رشتوں، محبت اور بدلتے جذبات کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
🌸 زین اور عناب آپس میں کزنز ہیں۔ زین سنجیدہ اور قدرے سخت مزاج ہے، جبکہ عناب شوخ، چنچل اور بچپن کی شرارتوں سے بھرپور ہے 😍۔ والدین کی لاڈلی ہونے کی وجہ سے وہ گھر میں سب کی پسندیدہ ہے، مگر زین کو اس کی حرکتیں بالکل نہیں بھاتیں 🙂۔
عناب کی زین کے چھوٹے بھائی سے خوب دوستی ہے، جس کی وجہ سے زین اسے اکثر ڈانٹتا رہتا ہے 🤭۔ دونوں کے درمیان نو سال کا عمر کا فرق بھی ہے۔
وقت کے ساتھ عناب کے دل میں زین کے لیے محبت پیدا ہو جاتی ہے ❤️، گھر والے بھی دونوں کو ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن زین اس رشتے کے لیے رضامند نہیں ہوتا 💔۔
پھر حالات کس طرح بدلتے ہیں اور زین کے دل میں چھپے جذبات کب سامنے آتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے کہانی ضرور پڑھیں ۔
اینڈنگ: خوشگوار اور پیاری 💏
Num Palken Aur Moj e Hawa by Saba Javed






