📖 ناول: پیراہن شیشے کا
🗞️ اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1994
✍️ مصنفہ :آسیہ مرزا
صفحات:32
Emergency Nikah, ،After Marriage Romantic Love Story Family based, Happy Ending
آسیہ مرزا کے دلچسپ انداز تحریر میں ایک دلچسپ اور رومانوی کہانی ہے۔جو محبت کے گرد گھومتی ہے رشتوں کی الجھنیں اور پیار کے احساس سے بھرپور ایک بہت پیارا ناول ۔۔
کہانی کی ہیروئن گل مہر کی شادی اس کے کزن سے طے ہوتی ہے، لیکن ہیروئن کے والد سے پرانی دشمنی کی وجہ سے عین شادی کے دن لڑکا بارات لانے سے انکار کر دیتا ہے 💔
🧑💼 ایسے مشکل وقت میں ہیرو علیس یار مزاری کا کردار سامنے آتا ہے۔ وہ ایک تعلیم یافتہ اور شاندار شخصیت کا مالک ہے ❤️ اور گل مہر کے بھائی تیمور کا دوست بھی ہے۔ حالات کے پیشِ نظر گل مہر کا نکاح علیس یار سے کر دیا جاتا ہے 🌹
اصل کہانی نکاح کے بعد خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ دونوں کے درمیان بدلتے رشتے، جذبات اور محبت کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتے ہیں 😊
😍 ساتھ ہی تیمور کہانی کے دوسرے ہیرو اور علیس یار کی بہن نگین دوسری ہیروئن کی محبت کی کہانی بھی بہت پیاری ہے، جو ناول میں ایک خوبصورت پہلو شامل کرتی ہے 💕
✨ مجموعی طور پر ایک پرانی مگر دلکش ایمرجنسی نکاح + رومانوی کہانی ہے، جس کا اختتام خوشگوار ہے۔ ضرور پڑھیں ❤️💏










