Introduction
Novel Name: Chasheen
Writer Name : Nayab Jailani
Published in: Kiran Digest November 2016
Status: Complete Novel
Pages: 35
Category: Rude Hero based \Age Difference Based \ After Marriage ❤️
Language: Urdu
Novel Summary
چاشین از قلم نایاب جیلانی
کرن ڈائجسٹ، نومبر 2016 میں شائع ہوا۔
یہ کہانی ایک Age Difference Based اور شادی کے بعد کی کہانی پر مبنی ہے 💞
کہانی کی ہیروئن چاشین کے والدین ایک حادثے میں وفات پا چکے ہیں۔ اس کی پرورش نانی نے کی جو گاؤں میں رہتی ہیں، اور وہ وہیں کے ماحول میں پوری طرح رچ بس چکی ہے۔ پھر اچانک نانی بھی چل بستی ہیں اور وہ شہر اپنے ددھیال آ جاتی ہے، جو کافی امیر ہیں اور جہاں سب تعلیم کو بہت اہمیت دیتے ہیں 🙂
ہیرو دیان ارُوب فارن آفیسر ہے 🥰 وہ ہیروئن کے تایا کا بیٹا ہے اور مزاج کا بہت سخت ہے 🥀 اس کی امی اس کے لیے ایسی دبی ہوئی شخصیت کی لڑکی چاہتی ہیں جو ان کے اشاروں پر چلے اور ہیرو کے ساتھ نبھا کر سکے 🙂 اس طرح سے ان کی شادی اور اس کے بعد حالات و واقعات کی شروعات ہوتی ہے ۔۔
شادی کے بعد ہیروئن اپنی ساس کا رویہ اور ہیرو کا کبھی نرم کبھی گرم مزاج کیسے برداشت کرتی ہے، یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔ بہت پیاری کہانی ہے 🌹 انجام خوشگوار ہے ♥️👩❤️💋👨
نایاب جیلانی کے خوبصورت ناول میں شامل یہ بھی ایک بہت اچھی کہانی ہے کیسے ایک لڑکی شادی سے پہلے اور اس کے بعد کس طرح سے سروائیو کرتی ہے اس پر بیسڈ ایک اچھا ناول ضرور ریڈ کریں ۔۔











