Wafa ki Rahguzar by Saba Javed

Wafa ki Rahguzar by Saba Javed

ناول کا نام: وفا کی راہگزر
✍️ مصنفہ: صبا جاوید
📚 شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ، مارچ 2014
📄 صفحات: 42
یہ ایک دلچسپ Forced Marriageاور After Marriage بیسڈ کہانی ہے 🌺🌺۔
🌸 ہیروئن ابیحہ: گھر میں اپنی بڑی بہن عاریش کی حسد کا شکار رہتی ہے کیونکہ والدین اور رشتے دار ابیحہ کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں 🙂۔ عاریش جس لڑکے کو پسند کرتی ہے، وہ عبیحہ کو پسند کر لیتا ہے جس سے عاریش مزید جلنے لگتی ہے 💔۔
🌸 ہیرو شاہ ویز خان: ایک غلطی سے ابیحہ کے نمبر پر کال کرتا ہے، لیکن وہ کال عاریش اٹھا لیتی ہے۔ بعد میں عاریش، ابیحہ بن کر شاہ ویز سے رابطے میں رہتی ہے ۔
جب شاہ ویز حقیقی ابیحہ سے ملنے آتا ہے تو وہ اس سے سخت رویہ اختیار کرتی ہے جس پر غصے میں آ کر وہ اسے اغوا کر کے نکاح کر لیتا ہے 😳💍۔
اس کے بعد کہانی شادی کے بعد کے حالات اور رشتے کی کشمکش پر چلتی ہے 🌸🌸۔
🌻 اینڈنگ: خوبصورت اور خوشگوار 💏🌻

Read PDF Online

Wafa Ki Rahguzar By Saba Javed

Novels Cafe Avatar

Latest Post