Yai Dilon k Rishtay by Mariam Aziz

Yai Dilon k Rishtay by Mariam Aziz

📖 ناول کا نام: یہ دلوں کے رشتے
🗞️ اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2006
✍️ مصنفہ: مریم عزیز

صفحات:40

😊 ایک ہلکی پھلکی، ہنسی مذاق سے بھرپور اور خوبصورت رومانوی کہانی ہے، جس میں فیملی رشتوں کے ساتھ ساتھ محبت کا رنگ بھی بہت پیارا ہے ❤️

ہیرو مون اپنے بھائی کے خاندان کے ساتھ رہتا ہے۔ اس کے بھتیجے عون اور مون کی عمر میں صرف تین سال کا فرق ہے، اسی لیے دونوں کی شرارتیں اور نوک جھونک کہانی میں خوبصورت مزاح پیدا کرتی ہیں 😄

ہیروئن ایمان تعلیم کے سلسلے میں ہاسٹل میں رہتی ہے، لیکن وہاں کا ماحول مناسب نہ رہنے کی وجہ سے وہ کرائے پر رہنے کے لیے جگہ تلاش کرتی ہے۔ اسی دوران وہ اتفاقاً مون کے گھر پہنچ جاتی ہے، جہاں مون اور عون مل کر اسے خاصا تنگ کرتے ہیں 😅

بعد میں ایمان اپنی دوست غزل کے ساتھ مون کے گھر کے اینکسی میں رہنے لگتی ہے۔ شروع میں ایمان مون کو ایک فلرٹی اور شرارتی مزاج کا شخص سمجھتی ہے، مگر وقت کے ساتھ ان کے درمیان تعلق اور جذبات ایک خوبصورت رخ اختیار کرتے ہیں 💕

😍 کہانی میں مزاح، شرارت، دوستی اور رومانس سب کچھ خوبصورتی سے شامل ہے۔ جنہوں نے ابھی تک یہ ناول نہیں پڑھا، ان کے لیے ایک پیاری سی تفریحی کہانی ہے 👌

💏🌹 خوشگوار اختتام کے ساتھ ایک خوبصورت اور ہنستی مسکراتی کہانی۔

Read PDF Online

Yai Dilon k Rishtay by Mariam Aziz

Novels Cafe Avatar

Latest Post