Dashat e Uljhan ka sitara by Asia Raees Khan

Dashat e Uljhan ka sitara by Asia Raees Khan

Novel: Dashat e Uljhan ka Sitara
Writer: Asia Raees Khan
Published in: Kiran Digest March 2023
Status: Complete Novel
Pages:
Genre: Second Marriage based| After Marriage| Social Romantic Story
File Format: Pdf (Online)

Writer – Asia Raees Khan

The true purpose of any story is fulfilled when a writer reaches the reader’s mind through their words and gently untangles the psychological knots within it—so beautifully that the confusion is resolved without making the weight or intensity of the message feel overwhelming.

And Asia Raees Khan knows exactly how to leave a powerful impact on the reader’s mind.


دوسری شادی پر مبنی اور شادی کے بعد ایک نہایت خوبصورت دل کو چھو لینے والی کہانی جو آپ پڑھیں ضرور یقیناً آپ کو بہت پسند آئے گی❤️


کہانی کے ہیرو زید کی پہلی بیوی ڈلیوری کے دوران وفات پا جاتی ہے 😢 اور اس کا ایک ننھا سا بچہ رہ جاتا ہے 👶 اسی وجہ سے گھر والے اسے دوسری شادی پر مجبور کرتے ہیں۔ زید ویسے تو بہت رومانٹک مزاج رکھتا ہے 💕 لیکن اس کی پہلی بیوی اس کی محبت کا وہ جواب نہیں دے پاتی تھی جو وہ چاہتا تھا۔
دوسری طرف ہیروئن شادمان ہے، جو پہلے ہی ایک تلخ تجربے سے گزر چکی ہوتی ہے 💔 اس کے شوہر نے اس کے کردار پر شک کر کے اسے طلاق دے دی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اندر سے ٹوٹی ہوئی اور ڈری سہمی ہوتی ہے 😔
جب شادمان کی شادی زید سے ہوتی ہے تو وہ بہت سے خوف اور عدم اعتماد کے ساتھ اس رشتے میں قدم رکھتی ہے 🌧️ لیکن زید آہستہ آہستہ اس کی رہنمائی کرتا ہے، اسے سمجھتا ہے اور اس کے دل کے سارے ڈر ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے 💖بہت پیاری محبت بھری سٹوری ہے۔۔
کہانی میں بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے کہ کیسے محبت، صبر اور خلوص ایک ٹوٹے ہوئے دل کو دوبارہ جینا سکھاتے ہیں 🌷✨
آخرکار کہانی ایک ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 😍❤️
واقعی ایک بہت پیاری اور دل کو سکون دینے والی اسٹوری ہے… ضرور پڑھیں! 📖💕

Read PDF Online

Dashat E Uljhan ka Sitara By Asia Raees Khan

Novels Cafe Avatar

Latest Post