Novel: Zindagi k Nigar khany Mai
Writer: Afshan Afridi
Published in: Shuaa Digest September 1999
Status: Complete Novel
Pages:46
Genre: Rude Hero based| Romantic Love Story
File Format: Pdf (Online)
Afshan Afridi is a recognised name in Urdu digest fiction, known for her romantic and socially oriented novels. Her writing career includes contributions to popular Pakistani digests such as Shuaa, Khwateen, Kiran, and Aanchal. She has written numerous novels and stories, many of which focus on love, family bonds, emotional challenges, and social relationships. Her notable works include Rang Khushboo Hawa Badal, Bisat-e-Dil Bhi Ajeeb Shai Hai, Kitne Jugnu Muthi Mein, Bin Mange Moti Mile, and Mera Sara Zang Utar Do. Her storytelling places strong emphasis on emotions and relationships, while her characters often face situations that make the narratives engaging and relatable for Urdu fiction readers.
“زندگی کے نگار خانے میں”از افشاں آفریدی 🌹
💞 روڈ ہیرو پر مبنی ایک دلکش اور خوبصورت کہانی ♥️✨
ہیروئن میراب کی بہن نے لو میرج کی ہوتی ہے 💍 جس کی وجہ سے ان کی والدہ اس سے شدید ناراض اور نفرت کرنے لگتی ہیں 💔۔ اسی لیے وہ میراب کے معاملے میں بھی بےحد سخت رویہ رکھتی ہیں۔
ہیروئن خود ذرا شوخ و شرارتی سی لڑکی ہے 🙂۔
ہیرو شاہ زار عالم ایک ریزرو نیچر کا نوجوان ہے 🥰، جو ہیروئن کے کزن کا دوست ہے اور کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں شامل ایک مجاہد ہے 🇵🇰🔥۔ ہیرو کو ہیروئن کی شوخی اور نادانی بالکل پسند نہیں آتی، اسی لیے وہ اس سے کافی روڈ رویہ رکھتا ہے 🙂۔
ہیرو کی کزن جو کشمیر میں رہتی ہے، اس کی کہانی بھی نہایت دل کو چھو لینے والی ہے 💔۔ اس کے ساتھ ہیروئن کا بھائی ہیرو بن کر موجود ہے۔
آخر میں یہ ایک حسین اور جذباتی کہانی ہے جو ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہوتی ہے ♥️👩❤️💋👨✨











