Meri Zindagi hai tu by Afshan Afridi

Meri Zindagi hai tu by Afshan Afridi

Novel: Meri Zindagi hai Tu
Writer: Afshan Afridi
Published in: Shuaa Digest May 1997
Status: Complete Novel
Pages:30
Genre: Romantic Love Story ❤️| Family Based
File Format: Pdf (Online)

Who is Afshan Afridi

Afshan Afridi is an Urdu novelist whose work reflects the romantic and social traditions of Pakistani digest literature. Over the course of her writing career, she has produced numerous stories and novels dealing with love, relationships, family life, and personal struggles. Her work has appeared in popular digests including Shuaa, Khwateen, Kiran, and Aanchal. Among the books associated with her name are Rang Khushboo Hawa Badal, Jo Saaz Pe Guzri Hai, Bin Mangay Moti Mile, Mera Sara Zang Utar Do, and Katib-e-Bakht Ke Ishare Par. Her stories are recognised for their emphasis on emotional relationships and engaging situations, making her work a familiar choice for readers of Urdu romantic and social fiction.

میری زندگی ہے تو 💕 از قلم ✍️ افشاں آفریدی


یہ ایک خوبصورت سی محبت اور رشتوں کی اُلجھنوں پر مبنی کہانی ہے 🌸♥️

ہیروئن کی بڑی بہن ہر معاملے میں خود کو مقدم رکھتی ہے، حتیٰ کہ گھر میں آنے والی ہر اچھی چیز بھی پہلے اپنی پسند سے رکھ لیتی ہے اور جو چیز اسے پسند نہ آئے، وہ ہیروئن کے حصے میں آتی ہے 😑💔

ہیروئن اپنی بہن کے دیور کو پسند کرنے لگتی ہے، مگر بہن اس رشتے کو قبول نہیں کرتی اور اس کی کہیں اور منگنی کر دیتی ہے 💔💍

دوسری طرف ہیرو، جو ہیروئن کا کزن ہے، خاموشی سے اسے دل میں چاہتا رہتا ہے 😍❤️ مگر ہیروئن اس کے جذبات سے بالکل بے خبر ہوتی ہے۔

محبت، غلط فہمیوں اور رشتوں کے بیچ آگے کیا ہوتا ہے؟ 🌹✨
ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ کہانی اپنے اختتام کو پہنچتی ہے۔ ♥️😊

Read PDF Online

Meri Zindagi hai Tu by Afshan Afridi

میری رائے اس ناول کے بارے میں ۔۔

اصل میں مجھے اس کہانی میں ہیروئن کا کردار بہت اچھا بہت اپنا اپنا سا لگا ۔گھر میں بڑی بہن کی پسند کو پہلے مد نظر رکھا جاتا ہے اور یہ ہمارے اکثر گھروں کی کہانی ہے ۔۔ہیروئن جس کو پسند کرتی ہے اپنی پسند کی طرف اس کے بڑھتے قدم دیکھ کر اس کی بہن سے یہ سب برداشت نہیں ہوتا اور وہ اس کے راستے کی دیوار بن جاتی ہے ۔۔یہ سب پڑھ کر دکھ بھی ہوتا ہے غصہ بھی آتا ہے ہیروئن کے لئے ہمدردی دل میں پیدا ہوتی ہے اور اس کی بہن کے لئے ناپسندیدگی ۔۔

ان سب کے بیچ ہیرو کی خاموش محبت کہانی کا سب سے خاص پہلو ہے وہ اپنی محبت کو ظاہر نہیں کرتا بس چپ چاپ چاہتا رہتا ہے اور ہیروئن کی بے خبری پڑھنے والے کو بے چین رکھتی ہے۔۔

غلط فہمیوں اور رشتوں کے بیچ میں الجھی کہانی دلچسپ بھی رہتی ہے اور اس کا انجام دل کو سکون بھی دیتا ہے اگر آپکو بھی فیملی سٹوریز خاندانی رشتوں کی کھینچا تانی والی کہانیاں پسند کرتے ہیں تو یہ ناول آپکے لئے ایک اچھا انتخاب ہوگا کیونکہ اس کی اینڈنگ بھی خوبصورت ہے۔💕

Novels Cafe Avatar

Latest Post