Is Bhagiya k bhaid na kholo by Faiza Iftikhar Chanda

Is Bhagiya k bhaid na kholo by Faiza Iftikhar Chanda

Novel: Is Bagiya k bhaid na kholo
Writer: Faiza Iftikhar Chanda
Status: Complete Novel
Pages:63
Genre: Second Marriage based/After Marriage based ❤️
File Format: Pdf (Online)

Faiza Iftikhar is a celebrated Pakistani Urdu novelist and television writer known for her versatile storytelling. She began writing professionally as a novelist, with her stories and novels appearing in well-known Urdu digests such as Khwaateen and Shuaa. Her fiction frequently focuses on relationships, family life, romance, social issues, and the emotional experiences of ordinary people. Alongside emotional depth, her writing often carries a refreshing sense of humour. She later established herself as a successful drama writer, creating several widely recognised television serials. Among her notable works are Roag, Aunn Zara, Dil Lagi, and Ranjha Ranjha Kardi, reflecting her ability to move between different themes and styles.

ناول: اس بگیا کے بھید نہ کھولو
مصنفہ: فائزہ افتخار
یہ ایک خوبصورت سیکنڈ میرج پر مبنی کہانی ہے جو جذبات، غلط فہمیوں اور رشتوں کی نزاکت کو بہت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے 🌿💔
کہانی کی ہیروئن ارومہ ہے، جس کے والدین کے انتقال کے بعد اس کی اور اس کے بھائی کی پرورش اس کی خالہ کرتی ہیں۔ ہیرو ریان خالہ کا بیٹا ہے اور دل ہی دل میں ارومہ کو چاہتا ہے 💞
وقت کے ساتھ ارومہ کا بھائی اپنے ددھیال سے دوبارہ تعلق قائم کر لیتا ہے اور ان کے بہکاوے میں آ کر اپنی پھوپھو کی بیٹی سے شادی کر لیتا ہے۔ اس کے بعد کہانی میں ایک نیا موڑ آتا ہے جب ارومہ کی بھابھی اپنے آوارہ مزاج بھائی سے اس کی شادی کروانے کی کوشش کرتی ہے 😔
وہ ریان کے کردار پر جھوٹا الزام لگا کر ارومہ کی شادی اپنے بھائی سے کروا دیتی ہے 💔
مگر یہ رشتہ زیادہ دیر نہیں چلتا اور کچھ عرصے بعد ارومہ طلاق کے بعد دوبارہ ریان کے گھر آ جاتی ہے…
اس کے بعد کہانی ایک خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے، جہاں ماضی کی تلخیاں، محبت اور احساسات ایک نئی شکل اختیار کرتے ہیں 🌸✨
آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💍❤️
واقعی ایک دل کو چھو لینے والی اسٹوری ہے، ضرور پڑھیں 🌹📖

Read PDF Online

Is Bagiya k bhaid na kholo by Faiza Iftikhar Chanda

Novels Cafe Avatar