📖 ناول کا نام: صنم تراش
🖋 مصنفہ: فلک تنویر
🗓 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جنوری 2024
📄 صفحات: 42
یہ کہانی 💍 Forced marriage اور ایمرجنسی نکاح جیسے حساس موضوعات پر مبنی ہے، جو آپ کو یقینی طور پر بہت پسند آئے گی🌹
👨🎨 ہیرو زرک خان اپنی کزن نغمہ کو پسند کرتا ہے، اور دونوں کی منگنی طے ہو جاتی ہے۔
زرک کو مجسمہ سازی (مُجَسّمہ سازی) کا شوق ہوتا ہے، لیکن نغمہ کے گھر والے اس شوق کو ناپسند کرتے ہیں۔
😡 نغمہ کا بھائی نشہ کرتا ہے، اور جب زرک اس کے خلاف شکایت کرتا ہے تو نغمہ اس سے ناراض ہو جاتی ہے اور نفرت کرنے لگتی ہے۔
📚 منگنی کے بعد زارک مزید تعلیم کے لیے شہر چلا جاتا ہے اور وہیں ایک بہترین مصوّر بن جاتا ہے۔
لیکن اس بات پر گھر والے ناراض ہو کر اسے گھر سے نکال دیتے ہیں 🏚
🌧 مشکل حالات میں زرک کا نکاح اچانک اپنے دوست کی بہن زرمیٰنہ سے ہو جاتا ہے، جسے وہ ایمرجنسی صورتحال میں قبول کرتا ہے 💒
آخرکار یہ کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💞💑
دلچسپ، جذباتی اور محبت سے بھرپور ناول ہے — ضرور پڑھیں! 🌹📚✨
Sanam Tarash by Falak Tanveer










