📖 ناول: نویدِ موسمِ گل
✍️ مصنفہ: عائشہ نصیر احمد
📚 اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، مئی 2026
📄 صفحات: 25
💍 Hidden Nikah |Second Marriage |Boss Hero | Age Difference پر مبنی ایک دلچسپ اور خوبصورت کہانی 🌹✨
زعیم، اسوہ کے بھائی کا قریبی دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بااثر بزنس مین بھی ہے۔ حالات اُس وقت اچانک سنگین رخ اختیار کر لیتے ہیں جب اسوہ کا بھائی دشمنی کی وجہ سے اپنی جان گنوا بیٹھتا ہے 💔🥀۔ بھائی کے بعد اسوہ اور امّو جان بے سہارا ہو جاتی ہیں، تب زعیم ان دونوں کی حفاظت اور ذمہ داری قبول کرتا ہے۔
بدلتے ہوئے حالات اسوہ اور زعیم کو ایسے فیصلے پر مجبور کر دیتے ہیں جہاں ان کا نکاح تو ہو جاتا ہے، مگر اس رشتے کو سب سے چھپا کر رکھا جاتا ہے 🤫💍۔ اسوہ بعد میں زعیم کے ہی آفس میں ملازمت کرنے لگتی ہے، لیکن وہاں کسی کو اندازہ نہیں کہ سخت مزاج باس اور اس کی ملازمہ کے درمیان ایک خفیہ رشتہ موجود ہے 🏢❤️۔
کہانی میں نیا موڑ اُس وقت آتا ہے جب اسوہ کا کولیگ زید اُس کی طرف مائل ہونے لگتا ہے 🌸۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ چھپا ہوا نکاح کب سامنے آتا ہے اور اسوہ کی زندگی میں آنے والے نئے حالات کس طرف لے جاتے ہیں۔ 👀✨
💖 آگے کی کہانی جاننے کے لیے “نویدِ موسمِ گل” ضرور پڑھیں۔
Naveed e mausam e Gul by Ayesha Naseer Ahmed









