Ruten Visal ki by Ayesha Naseer Ahmed

Ruten Visal ki by Ayesha Naseer Ahmed

📖 ناول کا نام: رتیں وصال کی
✍️ مصنفہ: عائشہ نصیر
📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2025
📄 صفحات: 35

💞 شادی کے بعد کی زندگی پر مبنی ایک خوبصورت اور ہلکی پھلکی محبت بھری کہانی ❤️

بریرہ کی زندگی میں اس کا کزن طحہ خاص مقام رکھتا ہے اور وہ بھی بُریرا کو پسند کرتا ہے، لیکن اس کے والدین اس کی شادی محب سے طے کر دیتے ہیں۔ محب اس کی پھپھو کے جیٹھ کا بیٹا ہے اور گاؤں میں رہتا ہے 🥰🌸۔

شادی کے بعد بریرہ کو نئے گھر اور گاؤں کے ماحول میں کچھ اجنبیت محسوس ہوتی ہے۔ وہ اپنی بہن سے فون پر دل کی باتیں کرتی ہے، مگر اسے یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ محب بھی اس کی گفتگو سن رہا ہے 🙂۔

پھر کہانی میں رشتوں کی سمجھ، محبت کے احساسات اور میاں بیوی کے درمیان بنتی ہوئی قربت کو خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے 💕🌷۔

🌹 سادہ، پیاری اور خوشگوار انداز میں آگے بڑھنے والی کہانی ہے۔
❤️ اختتام بھی خوشگوار ہے۔

Read PDF Online

Ruten Visal ki by Ayesha Naseer Ahmed

Novels Cafe Avatar

Latest Post