Mohabbat Aik Sagar by Farhat ishtiaq

Mohabbat Aik Sagar by Farhat ishtiaq

ناول کا نام: محبت ایک ساگر
مصنفہ: فرحت اشتیاق
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2001
صفحات: 36
Revenge based, Romantic Love Story ❤️

ایک بہت زبردست سٹوری فرحت اشتیاق کے پیارے سے انداز تحریر میں محبت بھرا ناول


💔 ہیروئن ہانیا محمود ایک یتیم لڑکی ہے جو اپنے والدین کے انتقال کے بعد اپنی بیوہ پھپھو کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہے۔ ان کی پھپھو کے دو بیٹے ہیں جو ملک سے باہر مقیم ہوتے ہیں، یوں دونوں خواتین اکیلی زندگی گزار رہی ہوتی ہیں۔
😎 ہیرو صاحب، جس کا اصل مقصد اپنی ماں سے انتقام لینا ہوتا ہے، کئی سال بعد بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے۔ کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ اس کی ماں نے ہی اس کے والد کا قتل کروایا تھا۔
🏡 وہ اپنی شناخت چھپا کر، “تیمور سجاد” کے نام سے ہانیا کے گھر کے ساتھ واقع اینکسی کرائے پر لیتا ہے۔ ہانیا اور تیمور کی ملاقات ایک خوبصورت تعلق میں بدلتی ہے جس میں دھیرے دھیرے سچائیوں کے پردے ہٹتے ہیں۔ آگے کیا ہوتا ہے کیسے یہ دونوں ملتے ہیں کیسے ان کے درمیان محبت کا رشتہ قائم ہوتا ہے یہ جاننے کے لئے اس ناول کو ریڈ کریں
💞 ایک دل کو چھو لینے والی محبت، راز، اور انتقام کی کہانی جو آخرکار ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔
ایک شاندار اور یادگار کہانی ہے 👩‍❤

Read PDF Online

Mohabbat Aik Sagar by Farhat Ishtiaq

Novels Cafe Avatar

Latest Post