Novel: Mohabbat Dua Hai
Writer: Rashida Riffat
Published in: Khwateen Digest October 2021
Status: Complete Novel
Pages:36
Genre: Family Based| Romantic Love Story
File Format: Pdf (Online)
The stories of Rashida Riffat bring romance into familiar family and social settings. Her fiction covers different kinds of relationships and circumstances, allowing themes of affection, misunderstandings, marriage, and family connections to develop through her characters. She has written novels, novelettes, and other fiction for Urdu digest readers. Ghar Aik Nagar, Yeh Hansta Hua Mausam, Nani Ki Nanhi, and Aik Pal Faislay Ka are some of the titles associated with her name.
36
ناول کا نام _ محبت کی دعا
خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2021
مصنفہ _ راشدہ رفعت 🌸
ہیروئن اجیہ کے والد کے انتقال کے بعد اس کی والدہ اسے اپنے بھائی کے گھر لے آتی ہیں۔ مگر ماموں کی بیوی کافی سخت مزاج ہوتی ہیں 😔۔ ماموں کے انتقال کے بعد مامی کا رویہ اور بھی تلخ ہوجاتا ہے۔ اجیہ پڑھائی میں بہت اچھی ہوتی ہے لیکن مامی اسے مزید تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیتیں 💔۔ اسی دکھ کے صدمے میں اجیہ کی والدہ بھی وفات پا جاتی ہیں 😢۔
مامی کی بیٹی نادیا کے لیے جو بھی رشتہ آتا ہے، وہ اجیہ کو پسند کر لیتا ہے 💕 جس سے مامی بہت پریشان رہتی ہیں۔ آخرکار مامی کی شادی شدہ بیٹی اجیہ کو اپنے ساتھ اپنے سسرال لے جاتی ہے۔ وہاں ہیرو غالب سے ملاقات ہوتی ہے ❤️ جو نہایت مزاحیہ، نرالا اور پیارا سا کردار ہے 😍۔
کہانی میں کئی دلچسپ موڑ آتے ہیں، کبھی ہنسی، کبھی جذبات، مگر آخر میں کہانی کی خوشگوار اینڈنگ دل کو چھو لیتی ہے 💙











