Dil hi tu hai by Nadia Ahmed

Dil hi tu hai by Nadia Ahmed

ناول کا نام: دل ہی تو ہے
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 2016
مصنفہ: نادیہ احمد
رُوڈ ہیرو پر مبنی ایک خوبصورت اور جذباتی کہانی 🌹✨
ہیرو معید اپنے والدین کے ساتھ بیرونِ ملک رہتا ہے۔ والدین کی اچانک وفات کے بعد وہ پاکستان آ کر اپنے ددھیال میں قیام کرتا ہے۔ یہاں اس کی دوستی ہیروئن سبرینہ کی بڑی بہن سے ہو جاتی ہے 🤍
ایک المناک حادثے میں سبرینہ کو بچاتے ہوئے اس کی بڑی بہن جان کی بازی ہار جاتی ہے۔ اس سانحے کے بعد معید کے دل میں سبرینہ کے لیے شدید نفرت جنم لیتی ہے 💔 اور وہ دوبارہ ملک سے باہر چلا جاتا ہے۔
کافی عرصے بعد معید کی پاکستان واپسی ہوتی ہے 🥰 اب حالات کیا رخ لیتے ہیں؟ نفرت محبت میں بدل پاتی ہے یا نہیں؟
جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 🌹
ہیپی اینڈنگ 💖💖

Read PDF Online

Dil hi tu hai By Nadia Ahmed

Novels Cafe Avatar

Latest Post