Novel: Kuch Khwab hain in Aankhon Mai
Writer: Sidra Hayat
Published in: Shuaa Digest November – December 2017
Status: Complete Novel
Pages:77
Genre: Family Based| Love Story 💞
File Format: Pdf (Online)
Sidra Hayat is an Urdu fiction writer whose stories revolve around human relationships, emotions, and the situations that can bring people closer or create misunderstandings between them. Her fiction often gives attention to family bonds and the personal struggles of her characters. Her work includes Khwahishon Ka Mausam, which was published in Shuaa Digest, along with other stories such as Khabar Hone Tak.
ناول: کچھ خواب ہیں ان آنکھوں میں
مصنفہ: سدرا حیات
شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ، نومبر–دسمبر 2017
یہ ایک دلکش اور جذبات سے بھرپور کہانی ہے 🌸
ہیروئن اقدس کے والد ایک سخت مزاج آرمی آفیسر ہیں 💂♂️ جن سے وہ اکثر خوفزدہ رہتی ہے۔ گھر میں تین بہنیں ہیں:
سانیہ میڈیکل کی طالبہ ہے 🩺
مہرین انجینئرنگ کر رہی ہے 🧠
جبکہ اقدس پڑھائی میں دو بار فیل ہو چکی ہے 😅 اور اسے اسٹڈی میں بالکل دلچسپی نہیں
اسی وجہ سے وہ اکثر والد کی ڈانٹ کا سامنا کرتی ہے، حتیٰ کہ اساتذہ بھی اس سے تنگ نظر آتے ہیں 🙈
اقدس کا خواب شیف بننے کا ہوتا ہے 👩🍳، اسی شوق میں وہ ایک کُلنری انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لیتی ہے، جہاں
ریحان تیمور ✨ اس انسٹیٹیوٹ کے مالک ہیں — ایک پُرکشش اور باوقار ہیرو 😍
یہاں سے اقدس اور ریحان کی کہانی نہایت خوبصورتی سے آگے بڑھتی ہے 🌹
دوسری کہانی سانیہ کی ہے 💕
سانیہ کی پڑوسن اور سہیلی فریال حد سے زیادہ حسد کرنے والی لڑکی ہے 😒 جو سانیہ کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔
ڈاکٹر حماد ایک سخت اور رعب دار شخصیت کے مالک ہیں 😐
سانیہ اور حماد کی کہانی سب سے زیادہ متاثر کن ہے 💖
فریال مسلسل ان دونوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتی رہتی ہے 😔 مگر سچ آخرکار سامنے آ ہی جاتا ہے 🌈
✨ دو الگ مگر خوبصورت محبت بھری کہانیاں
✨ جذبات، غلط فہمیاں اور خواب
✨ ہیپی اینڈنگ 💕👩❤️💋👨











