Book Description
Novel Name: Mohabbat Aik Sagar
Writer: Farhat ishtiaq
Published in: Khwateen Digest July 2001
Status: Complete
Pages: 36
Category: Rude Hero based| Mysterious base | Revenge based
Review
Revenge based story Beautiful Love Story 💞
ہیروئن ہانیہ ہے اور ہیرو کا نام صہیب ہے لیکن اپنا بدل کر تیمور رکھ ہیروئن کے گھر آتا ہے ایک پرانا بدلہ چکانے کے لئے ۔۔
ہانیہ کے والدین کی ڈیتھ ہوچکی ہے اور وہ اپنی بیوہ پھپھو کے ساتھ رہتی ہے ان کے دو بیٹے ہیں دونوں ملک سے باہر ہوتے ہیں ۔۔اس لیے گھر میں ہانیہ اور پھپھو اکیلی رہتی ہیں ۔۔
ہیرو اپنے والد کا بدلہ لینے کے لیے ہیروئن کے گھر آتا ہے اور ہیروئن کے گھر اینیکسی کرائے پر لیتا ہے اور اس طرح سے کہانی کا آغاز ہوتا ہے ۔۔۔😊
کیسے ہیرو ہیروئن کی محبت کا آغاز ہوتا ہے 💞 کیسے ہیرو ہیروئن کو دھوکا دیتا ہے یہ سب آپکو کہانی ریڈ کرنے پر ہی پتہ چلے گا۔۔
ضرور پڑھیں فرحت اشتیاق کا یہ پیارا سا ناول ❤️ Happy Ending ہے 🥰ا
Read PDF Online
Mohabbat Aik Sagar by Farhat Ishtiaq
Author Profile
Mohabbat Aik Sagar romantic novel written by Famous writer Farhat ishtiaq. To Explore her Profile and Her amazing novels plz visit









