Sheesha sifat na kar by Memoona Khurshid Ali

Sheesha sifat na kar by Memoona Khurshid Ali

Novel: Sheesha sifat na kar
Writer: Memoona Khurshid Ali
Published in: Khwateen Digest August 1998
Status: Complete Novel
Pages:20
Genre: After Marriage ❤️| Family Based
File Format: Pdf (Online)

📖 ناول کا نام: “شیشہ صفت نہ کر”
🌹 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اگست 1998
✍️ مصنفہ: میمونہ خورشید علی
📄 صفحات: 20

💞 یہ ایک خوبصورت اور قدرے منفرد After Marriage based کہانی ہے، جس میں ازدواجی رشتے اور اعتماد کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے ♥️

✨ ہیرو اشعر کاروباری کام کے سلسلے میں اکثر اپنے دوستوں کے ہمراہ دوسرے شہر کا سفر کرتا ہے۔ دورانِ سفر دوست اپنی اپنی بیویوں اور گھریلو زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے رہتے ہیں 🙂۔

❤️ اشعر کو اپنی بیوی مصباح سے کسی قسم کی شکایت نہیں، بلکہ وہ اس پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے اپنی ذاتی اور نجی باتیں بھی اس کے ساتھ بانٹتا ہے۔ لیکن جب یہی باتیں ایک خاص موڑ لیتی ہیں تو حالات کیا رخ اختیار کرتے ہیں؟ 💭💕 یہ جاننے کے لیے کہانی ضرور پڑھیں۔

🌸 ایک مختصر مگر دلچسپ پرانی کہانی، جس میں رشتوں، اعتماد اور سمجھ بوجھ کا خوبصورت پیغام ملتا ہے۔ آخر میں کہانی خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 🙂

Read PDF Online

Sheesha sifat na kar by Memoona Khurshid Ali

Novels Cafe Avatar

Latest Post