Jo saaz Pe guzri hai by Afshan Afridi

Jo saaz Pe guzri hai by Afshan Afridi

Novel: Jo Saaz Pe Guzri hai
Writer: Afshan Afridi
Published in: Pakeeza Digest April – August 2024
Status: Complete Long  Novel
Pages: 192
Genre:After Marriage |Social Romantic Novel
File Format: Pdf (Online)

Afshan Afridi is a recognised name in Urdu digest fiction, known for her romantic and socially oriented novels. Her writing career includes contributions to popular Pakistani digests such as Shuaa, Khwateen, Kiran, and Aanchal. She has written numerous novels and stories, many of which focus on love, family bonds, emotional challenges, and social relationships. Her notable works include Rang Khushboo Hawa Badal, Bisat-e-Dil Bhi Ajeeb Shai Hai, Kitne Jugnu Muthi Mein, Bin Mange Moti Mile, and Mera Sara Zang Utar Do. Her storytelling places strong emphasis on emotions and relationships, while her characters often face situations that make the narratives engaging and relatable for Urdu fiction readers.

” جو ساز پہ گزری ہے از قلم افشاں افریدی”


مشکاتہ اس کہانی کی مضبوط اور صاف گو ہیروئن ہے۔ اس کی دو بہنیں ہیں۔ مشکاتہ کو غلط بات پر خاموش رہنا پسند نہیں، اور یہی بات اس کی پھپھو کو ناگوار گزرتی ہے۔ پھپھو کا خیال ہے کہ شادی کے بعد سسرال میں ایسی لڑکی کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ طنز و تعریض کے یہ جملے اکثر مشکاتہ کے دل کو چبھ جاتے ہیں، اسی لیے وہ پھپھو کے گھر آنا جانا کم رکھتی ہے۔ 🌸
ہیرو آواز ایک سنجیدہ اور ذہین کردار ہے، جو ڈاکٹریٹ کر رہا ہوتا ہے۔ اس کے والد کا پورے گھر میں سخت اثر و رسوخ ہے۔ آواز کے والد، مشکاتہ کے والد کے پرانے دوست ہیں اور اپنی مرضی سے آواز کا رشتہ مشکاتہ سے طے کر دیتے ہیں۔ آواز دل سے اس رشتے پر آمادہ نہیں ہوتا، مگر والد کے دباؤ اور پھر مشکاتہ کو دیکھنے کے بعد آہستہ آہستہ راضی ہو جاتا ہے۔ 🙂
شادی کے بعد مشکاتہ کو آواز کے گھر کا ماحول بری طرح متاثر کرتا ہے، جہاں عورت کی عزت کو کوئی خاص اہمیت حاصل نہیں۔ ساس نہایت اچھی اور سمجھدار ہیں، مگر سسر کا رویہ انتہائی سخت اور تلخ ہے۔ آواز بھی اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے مشکاتہ کے لیے زندگی مشکل بنا دیتا ہے۔ گھر کی عورتوں پر ہاتھ اٹھانا ایک معمول سمجھا جاتا ہے، اور یہی رویہ میاں بیوی کے درمیان فاصلے کی بڑی وجہ بن جاتا ہے۔
بالآخر یہ تلخیاں اس حد تک بڑھتی ہیں کہ مشکاتہ ناراض ہو کر اپنے والدین کے گھر آ جاتی ہے۔ کہانی میں ایک گہرا اور خوبصورت پیغام پوشیدہ ہے جو قاری کے دل کو چھو لیتا ہے۔ 🌹
اختتام خوشگوار ہے، اچھی کہانی ہے سبق آموز ۔ ❤️✨

Read PDF Online

Jo Saaz Pe Guzri hai by Afshan Afridi

Novels Cafe Avatar

Latest Post