Kuch Lamhay hum pr qarz thay by Sidra Hayat

Kuch Lamhay hum pr qarz thay by Sidra Hayat

Novel: Kuch Lamhay hum pr qarz thay
Writer: Sidra Hayat
Published in: Kiran Digest January – February 2020
Status: Complete Novel
Pages:90
Genre: Family Based| Love Story 💞
File Format: Pdf (Online)

The stories of Sidra Hayat explore the emotional side of relationships through different characters and circumstances. Family issues, affection, misunderstandings, and life-changing situations provide the backdrop for several of her narratives. She has written for the Urdu digest readership, with Khwahishon Ka Mausam appearing in Shuaa Digest. Her fiction also includes Khabar Hone Tak, a story built around family relationships and emotional developments.

📖 ناول کا نام: کچھ لمحے ہم پہ قرض تھے
✍️ مصنفہ: سدرہ حیات
🗞️ شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ (جنوری – فروری 2020)
یہ ایک خوبصورت، دلکش اور جذباتی کہانی ہے جس میں محبت، دھوکے اور رشتوں کی نزاکت کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے 🌹۔
👩 ہیروئن مومی گل اور ہیرو الیان یونیورسٹی فیلو ہوتے ہیں، اور آہستہ آہستہ ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں۔ دونوں کے والد بھی بزنس پارٹنر ہوتے ہیں، اس لیے رشتہ طے ہو جاتا ہے۔ مگر شادی کے وقت بزنس میں دھوکے کا بہانہ بنا کر ہیرو کے والد انکار کر دیتے ہیں 💔۔
🌸 کہانی کا دوسرا رخ ہیروئن کی خالہ کے گرد گھومتا ہے، جسے مومی گل بے حد چاہتی ہے۔ خالہ شادی نہیں کرنا چاہتیں لیکن مومی گل ان کے لیے میرج بیورو جاتی ہے، جہاں اس کی ملاقات ہیرو ارحم سے ہوتی ہے 🥰۔
🙂 دلچسپ بات یہ ہے کہ الیان دراصل ارحم کا بڑا بھائی نکلتا ہے، اور پھر حالات ایک نئے اور خوبصورت رخ کی طرف بڑھتے ہیں۔
✨ کہانی میں رشتوں کی خوبصورتی، محبت کی سچائی اور اعتماد کی اہمیت دکھائی گئی ہے، جو آخرکار ایک خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨

Read PDF Online

Kuch Lamhay hum pr qarz thay by Sidra Hayat

Novels Cafe Avatar

Latest Post