Apna Rasta Chalna Hai By Afshan Afridi

Apna Rasta Chalna Hai By Afshan Afridi

Novel: Apna Rasta Chalna Hai
Writer: Afshan Afridi
Published in: Khwateen Digest March 1998
Status: Complete Novel
Pages:35
Genre: Family Based| Romantic Love Story
File Format: Pdf (Online)

Afshan Afridi

Afshan Afridi is a well-regarded name in Pakistani Urdu digest fiction, with a wide range of romantic and social stories to her credit. Her work has appeared in leading digests such as Shuaa, Khwateen, Kiran, and Aanchal. She is best known for heartfelt stories that explore love, family life, and social problems. Rang Khushboo Hawa Badal is one of her most popular novels, along with Lekin Woh Mere Khwab, Kon Dilan Dian Janey, Bisat-e-Dil Bhi Ajeeb Shai Hai, and Raston Ki Marzi Hai. Readers enjoy her writing for its emotional depth, relationship-driven plots, and fresh style of romance.

Novel Description

📖 اپنا رستہ چلنا ہے
افشاں آفریدی | خواتین ڈائجسٹ، مارچ 1998


ایک فون کال… اور بدل گئی زندگی
عمر کو ہنسی مذاق اور شرارتوں کا شوق ہے 😜 ایک دن فون پر اس کی بات مرجینہ سے ہوتی ہے۔ مرجینہ کے والدین نہیں رہے، وہ اپنی دادی کے سائے میں جی رہی ہے 🕊️ باتوں باتوں میں دوستی ہوتی ہے، اور دوستی کب محبت بن جاتی ہے، عمر کو پتا ہی نہیں چلتا 💞
مگر پھر اچانک رابطہ ٹوٹ جاتا ہے  عمر بے قرار ہو کر مرجینہ کو ڈھونڈنے نکلتا ہے
اسی بیچ پڑوس کی ونیزہ سے اس کا ٹکراؤ ہوتا رہتا ہے  ونیزہ کی امی کا میرج بیورو ہے اور وہ عمر کے کزن کے لیے رشتہ تلاش کر رہی ہیں 💍 ونیزہ کو عمر کی ہر حرکت زہر لگتی ہے 😒 اور عمر بھی کہاں باز آنے والا ہے! دونوں کی نوک جھونک کہانی میں مزے کا رنگ بھرتی ہے
🎭 سوال یہ ہے:
مرجینہ کا عمر سے آخر کیا رشتہ نکلے گا؟ کیا عمر اسے پا سکے گا؟ 🤔
جواب کے لیے ناول پڑھیے۔ انجام خوشگوار ہے ❤️

Read PDF Online

Apna Rasta Chalna Hai by Afshan Afridi

My Opinion about the Story

جیسا کہ آپ کو اوپر اس ناول کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ ناول کس سال میں پبلش ہوا تھا ۔ نوے کی دہائی کے کلاسک ڈائجسٹ کا کلاسک رومینٹک  ناول جو شروع ہوتا ہے فون پر دوستی سے، اس کے بعد گمشدہ لڑکی کی تلاش اور پڑوسن سے تکرار 😅

ہیروئن ونیزہ اور ہیرو عمر کی دلچسپ نوک جھوک کہانی کو ہلکا پھلکا اور دلچسپ بنا دیتی ہے ۔۔

اب مرجینا وہ لڑکی جس سے عمر کی فون پر بات ہوتی ہے اس کا کیا راز ہے وہ کہاں چلی جاتی ہے؟  اس کے بارے میں جاننے کے لئے آپکو ناول کو ریڈ کرنا پڑھے گا کیونکہ اگر سارا کچھ بتا دیا تو پھر ناول میں دلچسپی ختم ہو جائے گی سادہ سی کہانی ہے جو دل کو چھو جاتی ہے اور کہانی کی ہیپی اینڈنگ تو مزید اس کو اچھا بنا دیتی ہے ۔۔

اگر آپ کو افشاں آفریدی کے ناولز پڑھنا پسند ہیں ان کا انداز تحریر آپ کو متاثر کرتا ہے تو یہ ناول ضرور ریڈ کریں آپکو پسند آئے گا اور وہ لوگ جو پرانے ناولز کے بہت شوقین ہیں میری طرح ان کے لئے  بیسٹ ہے ۔۔❤️

Novels Cafe Avatar

Latest Post