Inhi k Dam se Hai Chiraghan By Fakhra Jabeen

Inhi k Dam se Hai Chiraghan By Fakhra Jabeen

📖 ناول: انہی کے دم سے چراغاں ہے
✍️ مصنفہ: فاخرہ جبیں
🗞️ خواتین ڈائجسٹ — فروری 2003

فاخرہ جبیں کے پیارے انداز میں ایک پیاری کہانی جن میں خاندانی ماحول، ہنسی مذاق، جذبات اور محبت سب ایک ساتھ ملیں تو یہ تحریر ضرور پسند آئے گی 💕۔

بختاور زندگی کے شروع ہی میں اپنے والدین سے محروم ہو چکی ہے اور دادی کے ساتھ ایک کرائے کے گھر میں رہتی ہے۔ مکان مالک کے نامناسب رویے کی وجہ سے دادی آخرکار وہاں سے نکلنے کا فیصلہ کرتی ہیں اور اپنی پوتی کو لے کر رشتہ داروں کے گھر آ جاتی ہیں 🥀۔ وہاں چار بیٹوں پر مشتمل ایک بھرپور اور دلچسپ خاندان آباد ہے ❤️۔

اس گھر کا سب سے بڑا بیٹا ولید ہے۔ بختاور کی دادی کے ساتھ نوک جھونک کہانی میں خوبصورت مزاح پیدا کرتی ہے 😄۔ گھر کے دوسرے بھائی بھی اپنی شرارتوں اور دلچسپ باتوں سے ماحول کو زندہ رکھتے ہیں۔

اسی دوران بختاور کو شہیب میں دلچسپی پیدا ہونے لگتی ہے 💞، اور پھر کہانی محبت کے ایک خوبصورت سفر میں داخل ہو جاتی ہے۔ گھر کے ملازم  کا کردار بھی اپنی سادگی اور دلچسپ انداز کی وجہ سے خاص طور پر یاد رہتا ہے 🙂۔

🌸 جذباتی لمحات کے ساتھ ہنسی مسکراہٹ کا حسین امتزاج رکھنے والی یہ ایک ایسی  کہانی ہے جو دل پر نرم سا اثر چھوڑتی ہے۔ آخر میں خوبصورت اور اچھے انجام اسے مزید دلنشیں بنا دیتا ہے 👩‍❤️‍💋‍👨۔

Read PDF Online

Inhi K Dam se Hai Chiraghan By Fakhra Jabeen

Novels Cafe Avatar

Latest Post