Nainan lagiyan barishan by Saba Javed

Nainan lagiyan barishan by Saba Javed


ناول کا نام: نیناں لگیاں بارشاں
مصنفہ: صبا جاوید
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، فروری 2013
صفحے: 55
یہ کہانی Age Difference Based اور شادی کے بعد محبت کے گرد گھومتی ہے۔
کہانی کا خلاصہ:
ہیروئن علیشہ رضوی ہے، جو تین بہنوں میں سب سے چھوٹی ہے۔ اس کا کوئی بھائی نہیں ہے ۔ اس کی بڑی بہن کی جہاں شادی طے ہوتی ہے اس کا دیور  حازم اچانک عائشہ کی طرف راغب ہو جاتا ہے۔ 😍
ہیروئن کے رشتے دار صائم مرتضیٰ ہیں، جو کزن بھی ہیں۔ وہ تعلیم کے سلسلے میں شہر میں رہتے ہیں اور ہیرون کی بڑی بہن کی تعلیم میں مدد کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہیرون اور صائم کی ملاقات چھ سال کے بعد ہو رہی ہے۔ 😳📚
ہیروئن کے والدین، بغیر اس کی رائے جانے، اس کی شادی صائم سے طے کر دیتے ہیں۔ شروع میں علیشہ کو یہ رشتہ پسند نہیں آتا، لیکن حالات اور قربت کے ساتھ چیزیں بدلتی ہیں۔ 💕
شادی کے بعد:
شادی کے بعد کہانی میں رومانس، جذبات اور دلکش لمحات شامل ہیں۔ ہیروئن اور صائم کے درمیان محبت  بڑھتی ہے، اور دونوں خوشیوں بھری زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ 🌹

کہانی کا اختتام خوشگوار ہے، جہاں محبت اور رشتے مضبوطی کے ساتھ قائم رہتے ہیں۔ ❤️

Read PDF Online

Nainan lagiyan barishan by Saba Javed

Novels Cafe Avatar

Latest Post