Kinaray door na thay by Zumar Naeem Ajar

Kinaray door na thay by Zumar Naeem Ajar

🌷 کنارے دور نہ تھے
✍️ زمر نعیم اجر
📖 شعاع ڈائجسٹ — دسمبر 2000

یہ ایک خوبصورت Hidden Nikah، Family Based کہانی ہے، جس میں محبت کے ساتھ خاندانی اختلافات، جائیداد کا تنازع اور رشتوں کی آزمائش بھی شامل ہے 💛✨ اور سب سے اچھی بات، کہانی کا اختتام Happy ہے 🥰

ہیرو رویم اور ہیروئن رباح کا رشتہ دنیا کی نظروں سے پوشیدہ ہوتا ہے۔ دونوں کا نکاح ہوا ہوتا ہے لیکن کسی کو اس کے بارے میں پتہ نہیں ہوتا ،  رویم اپنے گھر والوں سے ناراضگی کی وجہ سے اپنی ازدواجی زندگی کو سب کے سامنے نہیں لاتا۔ 🫶🏻

کئی عرصے بعد رویم کو اپنے والد کی بیماری کی اطلاع ملتی ہے۔ والد کو فالج کا حملہ ہوا ہوتا ہے، چنانچہ وہ اپنے گھر واپس آتا ہے۔ وہاں اسے اندازہ ہوتا ہے کہ گھر کے حالات پہلے جیسے نہیں رہے اور جائیداد کو لے کر خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں 💔



اپنی بیوی رباح کو بھی وہ گھر لے آتا ہے، لیکن ایک دلچسپ انداز میں اسے اپنی سیکرٹری ظاہر کرتا ہے 😍۔ دوسری طرف رویم کا کزن شعیب رباح کی طرف مائل ہو جاتا ہے اور اس کے لیے مشکلات پیدا ہونے لگتی ہیں۔

یوں چھپے ہوئے رشتے، خاندانی سازشیں اور بدلتے حالات کہانی کو آگے بڑھاتے ہیں۔ آخرکار حقیقتیں کھلتی ہیں اور محبت اپنی منزل پا لیتی ہے ❤️

💛 Hidden Nikah، خاندانی ڈرامہ اور خوشگوار اختتام پسند کرنے والوں کے لیے ایک اچھی پرانی ڈائجسٹ اسٹوری۔ 📚✨

Read PDF Online

Kinaray Door Na Thay By Umm E Taifoor

Novels Cafe Avatar

Latest Post