Mohabbat Oas Ki Soorat by Shehnila Siddiqui

Mohabbat Oas Ki Soorat by Shehnila Siddiqui

ناول: محبت اوس کی صورت
مصنفہ: شہنیلا صدیقی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اکتوبر 1999ء

صفحات:27

یہ ایک خوبصورت Boss Based , Family Story ہے، جس میں گھریلو حالات، رشتوں کی آزمائش اور محبت کے جذبات ساتھ ساتھ چلتے ہیں 📖

ہیروئن لالا ایک بڑے جوائنٹ فیملی کا حصہ ہے اور اپنے کزن سے منگنی شدہ ہوتی ہے۔ مگر والد کی اچانک وفات اس کی زندگی کو یکسر بدل دیتی ہے 🥺💔۔ اس سانحے کے بعد گھر کے حالات بھی خراب ہونے لگتے ہیں اور تایا اس صدمے کو برداشت نہیں کر پاتے۔

پھر ایک اور تکلیف دہ واقعہ خاندان کو ہلا کر رکھ دیتا ہے جب تایا کی بیٹی کسی کے ساتھ گھر سے چلی جاتی ہے۔ حالات کی شدت تایا کو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کر دیتی ہے 😔

لالا کا منگیتر بھی بیرونِ ملک چلا جاتا ہے۔ گھر کی ذمہ داریوں اور بدلتے حالات کے پیشِ نظر لالا ملازمت کرنے کا فیصلہ کرتی ہے ✨۔ یہیں سے اس کی زندگی میں منیب احمد کا کردار اہم ہونا شروع ہوتا ہے۔ منیب ہیرو کے باس کے بیٹے کا دوست ہوتا ہے اور اس کی شخصیت کہانی میں ایک نیا رنگ بھر دیتی ہے ❤️

رشتوں کی پیچیدگیوں، خاندانی مسائل اور بدلتے حالات کے درمیان محبت کا سفر بہت دلچسپ محسوس ہوتا ہے 💞

ایک سادہ، جذباتی اور فیملی ماحول سے جڑی ہوئی اچھی کہانی ہے۔ آخر میں خوبصورت Happy Ending بھی ملتی ہے 👩‍❤️‍💋‍👨

Read PDF Online

Mohabbat Oas Ki Soorat by Shehnila Siddiqui

Novels Cafe Avatar

Latest Post